| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-01-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
MQM کچھ بھی کرسکتی ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (31-12-09), حیدر (01-01-10) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() |
اتنا کچھ تو کیا ہے کراچی میں ابھی چند دن پہلے ہی ، لگتا ہے اس دن لگائی آگ پر پانی ڈالنے کے لئے ڈیم بنانے کا منصوبہ بن رہا ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوکانوں کی آگ تو بوجھا نہیں سکتے اور ڈیم بنانے چکے ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا | حیدر (01-01-10), راجہ اکرام (01-01-10) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتدار کی شاہراہ پنجاب میں سے گزرتی ہے اور اقتدار اسی کو ملتاہے جو اس شاہراہ پر سرپٹ دوڑ لگائے۔ اس لیے بے نظیر بھی پنجاب میں کچھ اسی طرح کی بیانات دیتی تھی اور سندھ میں جاتی ہے کچھ دوسری طرح کے بیانات۔ ایم کیو ایم سٹریم لائن میں آ رہی ہے یہ ایک اچھی اور صحت مند جمہوریت کی علامت ہے لیکن ایم کیو ایم کو پنجاب اور پشتون عوام سے اپنی زیادتیوں کے لیے سرعام معافی مانگنے کی بھی تیاری کرنی چاہیے اس کے بغیر ایم کیو ایم کے لیے پنجاب میں جگہ بنانا بہت مشکل ہے۔ پنجابی ابھی تک " مہاجر پشتون بھائی بھائی یہ دھوتی کہاں سے آئی" نہیں بھلا سکے ہیں۔ اور مجھے یقین ہے کہ کچھ اسی طرح کے نعرے پشتون بھی ابھی تک نہیں بھلا پائے ہوں گے۔ ایم کیو ایم کو اگر قومی دھارے میں آنا ہے تو کچھ معافی مانگنا ہوںگی اور دو رخی پالیسیوں کو چھوڑنا ہو گا۔ جس طرح کی وکلاء کو زندہ جلایا گیا تھا اور بعد میں بغیر کسی شرم کے یہ کہا گیا کہ مرنے والے وکلاء تو ایم کیو ایم کے کارکن تھے۔ میں نے پچھلے چند سالوں میں جو نتائج ایم کیو ایم کے متعلق اخذ کیے ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے کہ جس معاملے میں ایم کیو ایم زیادہ مستعدی دیکھا رہی ہو وہ مسلہ ایم کیو ایم کا ہی پیدا کیا ہوتا ہے۔ آم کے آم گھٹلیوں کے دام۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (04-01-10), یاسر عمران مرزا (01-01-10), ابو عمار (01-01-10), حیدر (01-01-10), راجہ اکرام (01-01-10), عدنان دانی (04-01-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرعام معافی مانگنے سے پہلے غلطی کا اعتراف ضروری ہے جس کی ہمت ہر کسی میں نہیں ہوتی۔ اور ویسے بھی ایم کیو ایم کی سیاست کی بنیاد ہی لسانی ہے، اسی نام پر لوگوں کے جزبات کو بھڑکا کر کھیلا جا رہا ہے، اور زور بازو آزمانے کا شوق تو ورثے میں ملا ہوا ہے۔
اس لئے میرے خیال میں پنجاب اور سرحد میں ان کا آنا ہی مشکل ہے اور اگر خدانخواستہ آ بھی گئے تو گزارا مشکل ہوگا۔ اس لئے یہ ’رحمت‘ کراچی کے لئے ہی کافی ہے، اللہ کراچی کے حال پر رحم فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-01-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہر کوئی اپنے فائدے کی سیاست کر رہا ہے، ایم کیو ایم کون سے آسمان سے اتری ہے، وہ بھی پاکستانیوں میں سے ہی اٹھے ہوے افراد پر مشتمل ہے۔
وہی پاکستانی جو اپنے بھائی بہن ماں باپ اور اپنے آپ کے دشمن ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-01-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | حیدر (01-01-10), راجہ اکرام (01-01-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ ایک بہت عمدہ پوائنٹ ہے جناب اور لگتا ہے آپ کی پچھلے چند سالوں کی ریسرچ درست نتائج لا رہی ہے ![]() ذرا غور کریں پچھلے کچھ عرصے سے بھائی لوگ کیا راگ الاپ رہے ہیں؟
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-01-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کا جواب کنعان نے دیا ہے
اقتباس:
Last edited by فرحان دانش; 01-01-10 at 10:41 PM. |
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-01-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
کیا فائر بریگیذ ناظمین کے ماتحت نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بھائی یہ ساری میونسپل کارپوریشن ناظم کے ماتحت ہے --- اور یہ بات کراچی کی ہورہی ہے -- کراچی کی پوری انتظامیہ متحدہ کے ماتحت ہے -- متحدہ حکومت کا حصہ ہے نہ کہ حزب اختلاف کا۔ اور اگر ناظم یہ بات کہتا ہے کہ یہ میرے اختیارات سے باہر ہے تو یہ دیکھیں کہ کراچی کے ان علاقوں کے ایم این اے، ایم پی اے کس کے ہیں؟ سندہ پولیس صوبائی حکومت کے ماتحت ہوتی ہے اور یہ احکامات صرف صوبائی حکومت سے لیتی ہے۔ |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-01-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے چند سوالات جو جواب طلب ہیں پولیس اور رینجرزکس نادیدہ قوتوں کے اشارے پر خاموش تماشائی بنی رہیں۔ اور گولیاں نہیں چلائیں ؟؟؟ پولیس اور رینجرز وزیرداخلہ سندھ کے انڈر میں تھیں تو وزیرداخلہ سندھ کیوں اس مسلئے پراب تک خاموش ہے؟؟؟ سپریم کورٹ نے سوموٹو ایکشن کیوں نہیں لیا اب تک ؟؟؟
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-01-10) |
![]() |
| Tags |
| com, group, jang, newspaper, number, one, pakistan, url, فورم, کیو, کالاباغ, کراچی, کرسکتی, پہلے, پاکستان, ڈیم, چند, منصوبہ, www, ایم کیو ایم, اتنا, بھائی, بس, سکتی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈینگی وائرس اور حفاظتی تدابیر | سیپ | شعبہ طب | 7 | 21-11-10 08:53 AM |
| ”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ | جاویداسد | خبریں | 2 | 18-10-10 07:22 PM |
| بھاشا ڈیم کی کھدائی کے دوران انتہائی قیمتی نودرات دریافت | عرفان حیدر | تاریخ کا آئینہ | 2 | 04-03-09 01:40 AM |
| افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک | champion_pakistani | خبریں | 4 | 18-09-08 11:08 AM |
| بھارتی فلم ”ویلکم“پاکستانی پنجابی فلم ”شیراں دی جوڑی “کا چربہ نکلی | خرم شہزاد خرم | فلمی دنیا | 1 | 25-03-08 04:39 AM |