واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کارکنوں کی قائد تحریک سے اپیل ہے کہ پی پی سے بات نہ کی جائے، طارق جاوید، سلیم شہزاد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-08, 01:22 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کارکنوں کی قائد تحریک سے اپیل ہے کہ پی پی سے بات نہ کی جائے، طارق جاوید، سلیم شہزاد

کارکنوں کی قائد تحریک سے اپیل ہے کہ پی پی سے بات نہ کی جائے، طارق جاوید، سلیم شہزاد

کارکنوں کی قائد تحریک سے اپیل ہے کہ پی پی سے بات نہ کی جائے، طارق جاوید، سلیم شہزاد
لندن ( پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر کنوینر طارق جاوید اور رابطہ کمیٹی کے رکن سلیم شہزاد نے ایم کیو ایم کے بارے میں پیپلز پارٹی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات نفیس صدیقی کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بقول پیپلز پارٹی کے لوگوں کو ایم کیو ایم کے بارے میں تحفظات ہیں تو ان سے زیادہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے تحفظات پیپلز پارٹی کے بارے میں ہیں کیونکہ پیپلز پارٹی کے دور میں ایم کیو ایم کے 15ہزار سے زائد کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا جن میں قائد تحریک الطاف حسین کے بڑے بھائی اور بھتیجے بھی شامل ہیں پیپلز پارٹی کے دور ہی میں ایم کیو ایم کے 28کارکنوں کو گرفتار کرکے غائب کردیا گیا جو آج تک لاپتہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم قائد تحریک الطاف حسین اور پپلز پارٹی کے سربراہ آصف زرداری کے درمیان ہونے والی گفتگو کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن نفیس صدیقی اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما مسلسل بیانات دے رہے ہیں کہ ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد کرنے میں ان کے تحفظات ہیں۔ طارق جاوید اور سلیم شہزاد نے کہا کہ وہ مسلم لیگ ن جس نے ہمیشہ دوست بن کر پیٹھ میں چھرا گھونپا ہو ذوالفقار علی بھٹو شہید کے قاتلوں کی جماعت ہے جس نے بینظیر بھٹو شہید کو ملک دشمن اور سیکورٹی رسک کہا، جس نے بینظیر بھٹو اور پیپلز پارٹی کے خلاف انتقامی کارروائیاں کیں اس کے ساتھ ملنے کیلئے نفیس صدیقی اور پیپلز پارٹی کے ان جیسے دیگر لوگ راضی ہیں مگر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ اس پر ہر گز راضی نہیں ہیں کہ جنہوں نے ہمارا خون کیا، جنہوں نے بینظیر بھٹواور ان کے والد کا خون کیا ان کے ساتھ معاہدہ کرلیں اور ان کا ساتھ دیں لہٰذا ایم کیو ایم کے کارکنوں کا قائد تحریک سے یہ اپیل ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ بات نہ کی جائے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
آج, آصف زرداری, بھائی, خون, خلاف, دوست, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, زرداری, شہزاد, علی, عدالت, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی کتابوں میں پھول رکھنا کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شاعری اور مصوری 3 08-02-10 10:48 PM
انڈیا:شیروں کی تعداد آدھی رہ گئی وجدان دلچسپ اور عجیب 1 05-11-08 01:30 AM
وعدوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،پی پی سے اتحاد ججوں کی بحالی کی شرط پر کیا،شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 01:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 12:50 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger