| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ڈنمارک کے سفیرکی دفترخارجہ طلبی، متنازع کارٹون کی اشاعت پر احتجاج
اسلام آباد (جنگ نیوز) پاکستانی حکومت نے ڈنمارک کے اخبارات میں متنازع کارٹون کی دوبارہ اشاعت پر منگل کو ڈنمارک کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔ وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ڈنمارک کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے توہین آمیر خاکوں کی اشاعت پر سخت مذمت کا اظہار کرتے ہوئے سفیر کو آگاہ کیا کہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت سے دنیا بھر میں مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پریس کی آزادی کو مقدم سمجھتے ہیں مگر اظہار رائے کی آزادی دیگر مذاہب کی توہین اور انہیں بدنام کرنے کا لائسنس نہیں ہونا چاہیے۔ جس سے دوسرے مذاہب کیلئے بے ادبی کا اظہار ہو۔ انہوں نے ذور دیا کہ خاکوں کی اشاعت سے ان لوگوں اور ممالک کی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے جو تہذیبوں کے درمیان فاصلے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ دریں اثنا ڈنمارک کے سفیر نے دفتر خارجہ کے اعلیٰ حکام سے کہا کہ خاکوں کی اشاعت میں ڈنمارک حکومت کا کوئی ہاتھ نہیں اور اس بارے میں ڈنمارک کی حکومت کو مسلمانوں اور پاکستانی حکومت کے جذبات سے ضرور آگاہ کیا جائے گا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کے خلاف احتجاج ہونا چاہیے ڈنمارک والے اس طرح باز نہیں آئے گے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستانی, ڈنمارک, نیوز, احتجاج, اعلیٰ, خلاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت | وجدان | خبریں | 0 | 14-02-08 07:40 AM |
| کراچی، جماعت اسلامی وسطی کے نائب امیر فائرنگ سے شدید زخمی | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 10:59 AM |
| ہربھجن سنگھ کیس کی سماعت آج ہوگی، میچ ریفری | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 06-01-08 08:45 AM |
| خسرہ پھیلنے کی وجہ آلودگی، ناقص صفائی اور قوت مدافعت کا کم ہونا ہےخسرہ پھیلنے کی وجہ آلودگی، ناقص صفائی اور قوت مدافعت کا کم ہونا ہے | عبدالقدوس | شعبہ طب | 0 | 27-10-07 10:59 AM |
| خدا کیلئے اور محبتاں سچیاں “نے فلمی صنعت کو نئی زندگی بخشی، غزالہ کنول | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 1 | 27-10-07 10:37 AM |