واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈبل شاہ متاثرین کو مارچ سے رقوم کی واپسی شروع: لیڑ جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-08, 06:29 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ڈبل شاہ متاثرین کو مارچ سے رقوم کی واپسی شروع: لیڑ جاری

ڈبل شاہ متاثرین کو مارچ سے رقوم کی واپسی شروع: لیڑ جاری

نیب نے ڈبل شاہ فراڈ کے متاثرین کو رقوم کی واپسی کلیئے لیٹر جاری کر دئیے حکام نے ڈبل شاہ فراڈ کیس میں متاثرین کو خطوط جاری کیے ہیں نیب احکام بعض متاثرین کو ان کی رقوم کا کچھ حصہ اقساط کی شکل میں واپس کرنا چاہتے ہیں لیڑ میں ہدایت کی گئی ہے کہ رقم کی واپسی کے سلسلے میں متاثرین اگلے ماہ مارچ سے چمبہ ہاوس لاہور آئیں۔ متاثرین کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ نیب حکام سے جاری کی گئی متاثرین کلیم رسید اور اپنا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں تاکہ ان کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ لیڑ جاری ہونے کے بعد متاثرین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کارڈ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
واپسی The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 12:06 PM
مونی کی واپسی ایس اے نقوی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 48 18-06-09 11:22 PM
سول اداروں سے فوجیوں کی واپسی کے بعد سویلین افسران کی تعیناتی شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:25 AM
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع سے فوج کی واپسی شروع عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:39 PM
مناسک حج کی ادائیگی کے بعدلاکھوں حجّاج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger