| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اسلام آباد(جنگ نیوز) چین کے صدر ہو جن تاؤ نے سماجی استحکام کے حوالے سے پاکستان کی حمایت کی ہے۔ صدر جنرل پرویز مشرف کے نام اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں سماجی استحکام برقرار رکھنا ضروری ہے۔ ہو جن تاؤ نے کہا ہے کہ علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاکستان میں استحکام لازمی ہے۔ بیان میں ہو جن تاؤ نے کہا، ” میں عزت مآب صدر جنرل پرویز مشرف کی جانب سے ملک میں سماجی استحکام برقرار رکھنے کیلئے کئے گئے اقدامات کو سمجھ سکتا ہوں، میں اس بات پر مکمل طور پر یقین رکھتا ہوں کہ آپ کی قیادت میں پاکستان اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا مناسب طریقے سے مقابلہ کرے گا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, نیوز, چین, مکمل, مقابلہ, اسلام, خصوصی, عزت, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جمہوریت کے بعد پاکستان ۔۔۔ن لیگ کا ایک اور مثیا ق | جاویداسد | خبریں | 7 | 23-10-10 09:31 PM |
| ان شاءاللہ ۔۔۔ پاکستان ورلڈ کپ جیت جائے گا ۔۔۔۔!!!!! | ARHAM | کرکٹ | 23 | 13-05-10 11:17 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:03 AM |
| پاکستان کواقتصادی ترقی اور استحکام سمیت کئی چیلنجز کاسامنا ہے،نوید قمر تہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 08:42 AM |
| آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 04:09 PM |