واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چین میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں اضافہ سے لینڈ لائن فون صارفین میں مس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 03:18 PM   #1
Member
اجنبی
 
instafotos's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
کمائي: 330
شکریہ: 2
24 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چین میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں اضافہ سے لینڈ لائن فون صارفین میں مس

چین میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں اضافہ سے لینڈ لائن فون صارفین میں مس

چین میں موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے کنکشن فیسوںمیں کمی کے فیصلے کے بعد موبائل فون صارفین کی تعداد میں اضافہ سے لینڈ لائن فون صارفین میں مسلسل کمی ہو رہی ہے اور رواں سال کے دوران ہر دوسرے بالغ چینی شہری کے پاس موبائل فون موجود ہے۔ پیر کو سرکاری خبررساں ایجنسی نے بتایا کہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق چین میں موبائل فون کی تعداد ایک ارب تیس کروڑ سے تجاوز کر رہی ہے جس میں مزید تیزی سے اضافہ کی توقع ہے۔ رواں سال مئی تک 592 ملین نئے موبائل فون کنکشن جاری کئے جا چکے ہیں جبکہ گذشتہ سال اسی عرصہ میں یہ تعداد 543.3 ملین تھی۔ رواں سال نو فیصد اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ یاد رہے کہ موبائل فون کمپنیوں نے مارکیٹ میں زیادہ شیئر حاصل کرنے کیلئے جب فیسوں میں کمی کا اعلان کیا تو اس سے فکسڈ لائن فون کے صارفین کی ایک بڑی تعداد موبائل فوں حاصل کرنے کی طرف راغب ہوئی اور رواں سال کے دوران لینڈ لائن فون رکھنے والے صارفین کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
instafotos آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
چین, موبائل, سال, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا: مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی، کویت: فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں 30 زخمی گلاب خان خبریں 0 20-02-11 06:34 AM
ججوں کی تعداد میں اضافہ (ق) لیگ ووٹنگ میں شریک نہیں ہو گی اسلام آباد (میاں عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:48 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی تعداد میں کمی چاہتے ہیں،پاکستان عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 09:10 AM
فلم میں کام خوابوں کی تعبیر ہے، بیماری کے باوجود شوٹنگ سے انکار نہیں کرتی،ایشا شیروانی عبدالقدوس فلمی دنیا 1 29-10-07 10:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger