| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے دوستوں آج چینی پھر 70 روپے کلو ہو گئ ہے۔ کہاں ہے چیف جسٹس کی 40 روپے کلو والی چینی، کہاں گئ زرداری اور نواز شریف کی ملیں ۔
کیاں ہیں غریبوں کے ہمدرد ، جمہوریت کے داوے کرنے والے، اب تو تمہاری حکومت ہیں اب تو غریبوں کے لئیے کچھ کر کے دکھاؤ ، یاں اب بھی لوگوں کو بے وقوف بنا کر کھاتے رہو گے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھایی یہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر زرداری نے دیکھ لیا تو بہت برا ہوجائے گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,878
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
75 روپے کلو کل ہی لایا ہوں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے ہاں70 روپے فی کلو ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک ہی اس زرعی ملک پر رحم کرے
مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا آپ سے بھی شئیر کر لیتی ہوں ایک مرتبہ ایک انگریز پاکستان آیا جب وہ واپس گیا تو دوستوں نے پوچھا کہ پاکستان مین تمہیںکیا نظر آیا اس نے جواب دیا پاکستان میں مجھے اللہ نظر آیا دوستوں نے پوچھا کہ وہ کیسے اس نے جواب دیا جس طرحپاکستان کو لوٹا جا رہا ہے تو اللہ ہی ہے جو اس ملک کو چلا رہا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں بے شک اللہ ہی چلا رہا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے ملک کی عوام بہت دولت مند ہے
چینی چاہے 70 کی ہو یا 170 کی ہم نے اپنی عادات نہیں تبدیل کرنی ۔۔ چائے پہلے سے زیا دہ پیئیں گے۔ اگر گوشت 500 روپے کلو ہو جا ئے تو ہم زیادہ شوق سے کھا تے ہیں --------------------------------- اور پھر مہنگائی کا بھی رونا روتے ہیں۔۔۔ زرداری یا کوئی بھی۔۔۔ جب تک ہم اپنے آپ کو نہ بد لیں گے۔۔۔۔ خدا نے ہمار ی حالت نہیں بدلنی۔۔ پوری قوم آج یہ عہد کر لے ۔۔ آج سے چینی سے تیار کردہ تما م اشیا ٰء کا استعمال ختم ۔۔۔ صر ف ایک ہفتے میں چینی 40 روپے سے بھی کم ریٹ پر نہ آئی تو دیکھئے گا۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
پہلے لوگ گڑھ اور شکر ہی استعمال کیا کرتے تھے۔ آپ چینی کے میٹھے چاول بنا لو اور گڑھ کے بھی جو ذائقہ اور خوشبو گڑھ کے چاولوں میں ملے گی وہ چینی کے چاولوں میں نہیں ملے گی، گڑھ کے چاول تو اب بھی بنائے جاتے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (04-02-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائ صاحب یہاں تو حر چیز کا الٹا ہی حساب ہے۔ جب چور ڈاکو صدر بن گئے۔
تو چینی گڑھ سے بھی بنسکتی ہے۔ کیونکہ یہ پاکستان ہے۔ جب ہی تو کہتے ہیں کھپے کھپے پاکستان کھپے۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گڑ کی قیمت بھی آسمان سے باتیں کررہی ہے بھئی
ہمیں یہ چائے چھوڑنی پڑے گی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کہاں, گے۔, والی, لو, لوگوں, لے, لئیے, چیف, چینی, نواز, نواز شریف, ملیں, آج, بے, بنا, تمہاری, جمہوریت, جسٹس, حکومت, دوستوں, روپے, زرداری, شریف, غریبوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا | جاویداسد | خبریں | 12 | 14-06-10 02:35 AM |
| روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-11-08 12:36 PM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 02:46 PM |
| پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز | champion_pakistani | خبریں | 1 | 17-04-08 01:47 PM |
| شاہ رخ نے روی چوپڑہ سے ایک کروڑ روپے مالیت کی کار لینے سے انکار کر دیا | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 04-12-07 12:47 PM |