واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چوہدری شجاعت اور پیر پگارا میں مفاہمت وزیراعظم کی سیاسی مہارت کی عکاس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-07, 09:40 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default چوہدری شجاعت اور پیر پگارا میں مفاہمت وزیراعظم کی سیاسی مہارت کی عکاس

چوہدری شجاعت اور پیر پگارا میں مفاہمت وزیراعظم کی سیاسی مہارت کی عکاس

چوہدری شجاعت اور پیر پگارا میں مفاہمت وزیراعظم کی سیاسی مہارت کی عکاس

وزیراعظم شوکت نے پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا کے درمیان غلط فہمیاں دور کروا دیں سیاسی حلقے کراچی میں پیر صاحب پگاڑا کے ساتھ وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کو بہت اہمیت دے رہے ہیں اور ان کا کہناہے کہ پیر صاحب پگاڑا اور چوہدری شجاعت کے درمیان مفاہمت سے وزیراعظم شوکت عزیز کی سیاسی مہارت کی عکاسی ہوتی ہے ایک اخبار نویس نے پیر پگاڑا سے کہا کہ آپ تو کہتے تھے کہ چوہدری صاحب زیرو ہیں جس پر پیر پگاڑا نے کہا کہ نہیں اب وہ ہیرو ہیں ہم سب مل کر پیپلز پارٹی کا مقابلہ کریں گے وزیراعظم شوکت عزیز ہفتہ کے روز ہی چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی دفتر نائن زیرو بھی گئے جب قائد تحریک الطاف حسین نے ان کا ٹیلی فون پر استقبال کیا اس موقع پر انتخابات مشترکہ طور پر لڑنے کیلئے مسلم لیگ اور متحدہ کی مشترکہ کیٹی بنانے کا جو فیصلہ ہوا اسے بھی بڑی اہمیت دی جارہی ہے۔سیاسی مبصرین کے مطابق یوں لگتا ہے کہ شوکت عزیز اور چوہدری شجاعت حسین نے اکھٹے کراچی آ کر سیاسی طور پر یہ پیغام دیا ہے کہ پیپلز پارٹی کا سندھ میں مقابلہ کرنے کیلئے حکمران اتحاد کو ایک وحدت کی حیثیت سے انتخابی میدان میں اترے گا۔

بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, وزیراعظم, موقع, مقابلہ, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کوئٹہ میں فائرنگ سے سیاسی جماعت کے سربراہ ہلاک، واقعہ کے بعد ہنگامہ آرائی شروع ابن جلال خبریں 2 26-01-09 05:35 PM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
کسی سیاسی جماعت کو وکلا تحر یک پر اثر انداز نہیں ہو نے دینگے،بار کونسلوں ک عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:42 PM
4 گر وہ مجھے مارنا چاہتے تھے ،5 لاکھ ڈالر کے عوض حر یف سیاسی جماعت کے 3 افراد کی خدمات حاصل کی گئیں ،بینظیرکتاب کے اقتباسات عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 07:23 AM
انتخابات میں سیاسی جماعتوں کی شرکت حوصلہ افزا علامت ہے، وزیراعظم عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 08:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger