چارسدہ خودکش حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل
چارسدہ خودکش حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل
پشاور......چارسدہ کی مسجد میں نماز عید کے دوران کئے گئے خود کش حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہے۔تحقیقائی کمیٹی کے ذرائع نے بتایا کہ چارسدہ کے علاقے شیر پاو میں کئے گئے خود کش حملے سے متعلق بعض شواہداورثبوت اکھٹے کرلئے گئے ہیں اورپوسٹ مارٹم رپورٹس کا معائنہ کیا جارہا ہے۔چارسدہ میں عیدالاضحی کی نماز کے دوران کئے گئے خودکش حملے میں60افرادجاں بحق اور144زخمی ہوئے تھے۔زخمیوں میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیر پاؤ کے بیٹے مصطفی شیر پاؤ بھی شامل ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|