واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پی ایس:19این پی پی کے امیدوار کی کامیابی کیخلاف درخواست پر نوٹس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:09 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پی ایس:19این پی پی کے امیدوار کی کامیابی کیخلاف درخواست پر نوٹس

پی ایس:19این پی پی کے امیدوار کی کامیابی کیخلاف درخواست پر نوٹس

پی ایس:19این پی پی کے امیدوار کی کامیابی کیخلاف درخواست پر نوٹس
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ڈاکٹر رانا ایم شمیم نے پی ایس 19نوشہروفیروز سے این پی پی کے آصف مجتبیٰ کی کامیابی کے خلاف پیپلز پارٹی کے حاجی خان بیہن کی آئینی درخواست پر ایڈووکٹ جنرل سندھ وغیرہ کو 19اپریل کے لئے نوٹس جاری کرنے کاحکم دیاہے۔ دریں اثنا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ وسیشن جج ایسٹ جہانگیر احمد دایو نے حاجی راز محمد کو اغواء اور قتل کرنے کے الزام میں ملوث ندیر احمد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ مدعی کی جانب سے نوید علی ایڈووکیٹ نے اپنے دلائل میں کہا کہ نسخیر نے پیرآباد تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی کہ ملزم نذیر احمد فقیر محمد اور گل نبی نے میرے بھائی حاجی راز محمد جو مالک دکان تھا کو دھوکے سے گھر بلایا اور تشدد کرکے قتل کردیا۔تین ملزمان مفرور ہیں ملزمان کو سزا دلانے کے لئے کافی شہادتیں موجود ہیں۔ملزم کی ضمانت منظور نہ کی جائے۔ جس پر عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ وسیشن جج ایسٹ رعنا ذکی شمسی نے جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ حامد کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار سپاہی ساجد کے خلاف مقدمہ کی سماعت وکلاء کی ہڑتال کی وجہ سے 19اپریل تک ملتوی کردی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
الزام, بھائی, خان, درخواست, علی, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
قیادت سے دلبرداشتہ پی پی رکن اسمبلی کا ملک اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ اسلام عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 08:40 AM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM
پی ایس 15سے پی پی کے میرحسن کھوسو کامیاب ابن جلال خبریں 0 12-04-08 06:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger