واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پی ایس ایف کے تحت بلاول ہاؤس کے باہر اظہار عقیدت کیمپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 11:14 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پی ایس ایف کے تحت بلاول ہاؤس کے باہر اظہار عقیدت کیمپ

پی ایس ایف کے تحت بلاول ہاؤس کے باہر اظہار عقیدت کیمپ

پی ایس ایف کے تحت بلاول ہاؤس کے باہر اظہار عقیدت کیمپ



کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کی چئیرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کی جانب سے بلاول ہاؤس کراچی کے مرکزی دروازے پر چالیس روزہ ”اظہار عقیدت“ کیمپ لگایا گیا ہے جس میں روزانہ لوگوں کی جانب سے سہ پہر 3/ بجے سے رات 11/ بجے تک عقیدت کے پھول رکھے جائیں گے اور موم بتیاں روشن کی جائیں گی ساتھ ہی تعزیتی کتاب میں شہری اپنے تاثرات بھی قلمبند کرسکیں گے۔ دریں اثناء اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ایک وفد نے جنرل سیکریٹری حسن عماد کی سربراہی میں فاتحہ خوانی کی عقیدت کے پھول رکھے اور تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے اس موقع پر پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے عہدیداران، ارشد نقوی، اشفاق میمن، عرفان درانی، جنید عثمان، طالب حسین، آصف رند، غفار نیازی، جاوید بلوچ، جاوید چانڈیو، طارق انور بھٹو، جواد احمد، آصف حسین، حماد اشرف اور عابد بلوچ موجود تھے۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, پاکستان, موقع, موم, اسلامی, بے نظیر, حسن, روزہ, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 0 28-11-10 06:41 PM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ اردو ایس ایم ایس Real_Light ایس ایم ایس 6 09-11-09 08:37 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger