| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سول سوسائٹی اور مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے پیپلز پارٹی کے گڑھ نوڈیرومیں سپریم کورٹ اور جسٹس افتخار چوہدری کی حمایت اور صدر زرداری کے خلاف ریلی نکالی۔ ریلی کا آغاز شاہی بازار سے ہوا اور مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی جگ چوک پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کی قیادت محمد ایاز چنہ اور دیگر کررہے تھے۔ ریلی کے شرکاء نے سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی فیصلے کرنے اور ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لئے بڑے لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے کے اقدامات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ آزاد عدلیہ ہی ملک کے استحکام ،خوشحالی اور اقتصادی ترقی کی ضامن ہے۔ شرکاء نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار چوہدری کے حق میں نعرے لگائے۔رتو ڈیرو سے نامہ نگار کے مطابق پیپلزپارٹی کے گڑھ نوڈیرو میں بینظیر بھٹو کے چچازاد بھائی اختیار علی بھٹو کی قیادت میں صدر زرداری کے خلاف پہلی بار ایک بڑی ریلی نکالی گئی ہے۔ شاہی بازار نوڈیرو سے نکالی گئی یہ ریلی مختلف سڑکوں سے ہوتی ہوئی جب پریس کلب پہنچی تو جلسے کی صورت اختیار کرگئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ریلی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ ہمارا چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ہے جو کہ آزاد عدلیہ کا علمبردار ہے لہٰذا ہم شہید بینظیر بھٹو کے فرمان کی لاج رکھنے کیلئے مجبور ہو کر سڑکوں پر آئے ہیں۔
__________________
اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بے نظیر واقعی بے نظیر تھی زرداری تو اس جیسا نہیں ہوسکتا نا۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کورٹ, کرتے, گئی, پہلی, پاکستان, چیف, موقع, ملک, مطابق, آزاد, آغاز, بھائی, بار, خلاف, خطاب, زرداری, سپریم, علی, علمبردار, عدلیہ, عزم, صدر, صدر زرداری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں بھی حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا ،مطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ،لشکر رئیسانی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 03:30 AM |
| بے نظیر کے قتل کی تحقیقات پر پیپلز پارٹی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، قاضی حسین احمد | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 08:13 AM |
| ق لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت میں اسٹیبلشمنٹ دو دھڑوں میں تقسیم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-12-07 03:55 PM |
| ق لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت میں اسٹیبلشمنٹ دو دھڑوں میں تقسیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 17-12-07 09:37 AM |
| عدلیہ نے حدود سے تجاوز نہیں کیا،آئینی طور پر اب بھی جج ہوں،آج سپریم کورٹ جاؤں گا،جسٹس بھگوان داس،پی سی او غیر قانونی ہے،جسٹس صبیح | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 09:00 AM |