واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پیپلز پارٹی نے ٹکٹ کیلئے زیر غور توقیر ضیاء کیخلاف ریفرنس دائر کیا تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-07, 05:29 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پیپلز پارٹی نے ٹکٹ کیلئے زیر غور توقیر ضیاء کیخلاف ریفرنس دائر کیا تھا

پیپلز پارٹی نے ٹکٹ کیلئے زیر غور توقیر ضیاء کیخلاف ریفرنس دائر کیا تھا

اسلام آباد (رؤ ف کلاسرا) پیپلز پارٹی نے 7اپریل 05ء میں لیفٹیننٹ جنرل (ر)توقیر ضیاء کے خلاف کرپشن کا ریفرنس دائر کیا تھا جنہیں اب پارٹی لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے 127کا ٹکٹ دینے پر غور کر رہی ہے جب کہ توقیر ضیاء نے اس امر کی کوشش کی ہے کہ وہ آج اتوار کو پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماؤں کی موجودگی میں پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کریں گے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق توقیر ضیاء اس اطلاع کے بعد پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں کہ انہیں این اے 127کا ٹکٹ دیا یا نہیں دیا جا سکتا اور ان سے غیر مشروط طور پر پارٹی میں شمولیت کا تقاضا کیا گیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین توقیر ضیاء کے خلاف ریفرنس کی تفصیلات پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ پر اب بھی دستیاب ہیں جب کہ پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پارٹی اب بھی اس ریفرنس پر قائم ہے اور یہ بات بھی درست ہے کہ توقیر ضیاء نے پارٹی ٹکٹ کے لئے رابطہ کیا ہے، تاہم اس ضمن میں ابھی فیصلہ نہیں کیاگیا اس کے برعکس توقیر ضیاء نے کہا ہے کہ انہیں اس امر پر حیرت ہے کہ پیپلز پارٹی نے ان کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا کیونکہ انہیں اس ریفرنس کے بارے میں کچھ علم نہیں اس لئے اس پر وہ کیا تبصرہ کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے ریفرنس میں موقف اختیار کیا تھا کہ کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سابق چیئرمین توقیر ضیاء نے جولائی 03ء میں بورڈ کی گاڑیوں کو بورڈ کے افسروں کے نام منتقل کرنے کی پالیسی بنائی تھی کہ سرکاری پالیسی کے مطابق ان گاڑیوں کا عام نیلام ہونا چاہئے تھا ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, ویب, منتقل, آج, اللہ, اسلام, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلز پارٹی اور پیپلز امن کمیٹی کے نام سے قائم آفس پر چھاپہ دو مغوی بازیاب فرحان دانش خبریں 1 21-08-10 11:07 PM
پیپلز پارٹی نے گورنر راج جلد ختم کرنے پر غور شروع کر دیا مسافر خبریں 0 27-02-09 11:39 AM
پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ زیادہ عرصہ ساتھ نہیں چل سکتیں،سابق جاپانی سفارتکار عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 03:41 AM
پس پردہ قوتیں پیپلز پارٹی توڑنے کی کوشش کریں گی، این ڈی خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:07 AM
امر یکی سفیر کی پیپلز پارٹی کی سر براہ سے ملاقات،انتخابات کے بائیکاٹ سمیت تما م آپشنز زیر غور ہیں،بے نظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger