| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو ہی مثال بنتی ہے کہ دو سانڈھوں کی لڑائی میں عوام گھاس بھوس کی طرح مسلی جا رہی ہے۔
اللہ انہیں عقل اور ہدایت عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (04-02-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پشتو کا ایک مشہور شعر ہے
خانان بہ بیا سرہ خانان شی پکی بہ اوسوزی دہ رامبیل چامبیل گلونہ اردو میں ترجمہ: یہ بڑے لوگ پھر سے ایک ہوجاینگے لیکن اس جنگ میں یہ معصوم پھول جل جاینگے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تو گنجے برادران بھی کیا کھیل رہے ہیں سمجھ نہیں آرہا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (06-03-10), عبداللہ آدم (06-03-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اور لیاری میں ایک بچوں کا پارک تھا جس کو ایم کیو ایم نے ہتھیا لیا اور اس پر بلوچوں کے کئی لوگ قتل ہو چکے ہیں اور یہ سب پی پی پی کے لوگ تھے۔
پہل البتہ ھمیشہ ہی یہ متحدہ قاتل لیگ کرتئ ہے،اور کیں نہ کرے کہ انڈیا سے لی گئی ٹریننگ انکے پاس ،اسلحہ انکے پاس اور اب تو حکومت بھی انہی کے پاس ہے۔ بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یادگار ہونی چاہیئے یا نہیں یہ علیحدہ بحث ہے ۔۔
متحدہ والے تو ایک زمانے میں مسجدوں کے صحن کے فرش تک اکھاڑ کر لے گئے ۔۔۔ اس وجہ سے کہ الطاف حسین کی شبیہ انھیں اس میں نظر آئی ( استغفراللہ ) اس وقت کیا مسجد کی انتظامیہ سے اجازت مانگی گئی تھی ؟ اس کے علاوہ ان کے عوامی رہنما نے جنہیں عوام کا اتنا درد تھا کہ لندن فرار ہوگئے اپنے لیے وہ وہ القابات تجویز کئے جو یہاں لکھے بھی نہ جاسکیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (06-03-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ارے انہیں عوام کا خیال نہیں، صرف بھتہ خوری سے کام ہے ان کو۔ کوئی اور کہتا تو شاید میں یقین نہ کرتا، لیکن خود اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا ہوں۔ تعجب کی بات تو یہ ہے کہ جن مہاجر بھائیوں کے نام پر یہ اپنی سیاست چمکاتے ہیں، ان کو بھی نہیں بخشا۔ ان کو بھی بھتہ دینا ہی پڑتا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہدایت, فرمائے, گھاس, گناہوں, پھول, پیپلز, پارٹی, پردہ, والی, لوگ, لڑائی, متحدہ, مثال, آمین, اہم, انہیں, اضافہ, بے, بنتی, تنازع, ضروری, طرح, عوام, عورت, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پیپلز پارٹی فضل الرحمن کو منانے میں ناکام ہو گئی | جاویداسد | خبریں | 0 | 15-12-10 07:35 PM |
| پیپلز پارٹی اور پیپلز امن کمیٹی کے نام سے قائم آفس پر چھاپہ دو مغوی بازیاب | فرحان دانش | خبریں | 1 | 21-08-10 11:07 PM |
| زرداری ہاؤس: پیپلز پارٹی کی انوکھے انداز میں تشکیل، پرانے لوگ باہر اسلام آ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 08:35 AM |
| متنازع فلم ،سیکورٹی خدشات کے باعث ہالینڈ سفارتخانہ مقامی ہوٹل میں منتقل | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 08:03 AM |
| مولانا فضل الرحمن سے کوئی انتخابی اتحادنہیں ہوا ترجمان پیپلز پارٹی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 12:42 PM |