واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام دشمنی ہے، اپوزیشن ارکان سینیٹ اسلام آباد (جن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 08:44 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام دشمنی ہے، اپوزیشن ارکان سینیٹ اسلام آباد (جن

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام دشمنی ہے، اپوزیشن ارکان سینیٹ اسلام آباد (جن

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام دشمنی ہے، اپوزیشن ارکان سینیٹ
اسلام آباد (جنگ نیوز)سینیٹ میں اپوزیشن کے قائد سینیٹر پروفیسر خورشید احمد اور دیگر ارکان سینیٹ عبدالرحیم مندوخیل، رضا محمد رضا، ایاز خان جوگیزئی، ڈاکٹر عبدالمالک، پروفیسر محمد ابراہیم خان، ڈاکٹر محمد ساعد، ڈاکٹر کوثر فردوس اور عافیہ ضیاء نے گیس اور پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافہ کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی، بدامنی اور بیروز گاری کے شکار عوام سے دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے تیسری مرتبہ پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے ،گزشتہ روز جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ اتحادی حکومت نے اٹھارہ فروری کو پیدا ہونے والی عوامی توقعات کو خاک میں ملا دیا ہے ایک طرف لوڈ شیڈنگ، بڑھتے ہوئے جرائم اور روزگار کے سکڑتے ہوئے وسائل کی وجہ سے عوام خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں، دوسری طرف حکومت کے غلط اقدامات اور ناقص حکمت عملی کی وجہ سے مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے وفاقی کابینہ نے اپنی ذمہ داریوں سے صرف نظر کرتے ہوئے اوگرا کو قیمتوں میں من مانا اضافہ کا اختیار دے دیا ہے انہوں نے مطالبہ کیاکہ حکومت اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کر ے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, نظر, موجودہ, اسلام, خان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
بھارت: مہنگائی کیخلاف عوامی ردعمل میں اضافہ، اپوزیشن کا کانگریس پر دباؤ عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:49 AM
انتخابی نتائج تسلیم کرتے ہیں،حکومت یا اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ رابطہ کمیٹی 48گھنٹوں میں کرے گی،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger