واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پیر ریاض علی شاہ شریعت و طریقت کے مبلغ تھے، عون نقوی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 11:16 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیر ریاض علی شاہ شریعت و طریقت کے مبلغ تھے، عون نقوی

پیر ریاض علی شاہ شریعت و طریقت کے مبلغ تھے، عون نقوی

پیر ریاض علی شاہ شریعت و طریقت کے مبلغ تھے، عون نقوی



کراچی (پ ر) بابا ولایت علی شاہ حب چوکی کے جانشین پیر ریاض علی شاہ کی رحلت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مولانا محمد عون نقوی نے کہا کہ اولیائے کرام کی تعلیمات محبت و اخوت اور بھائی چارگی کے پیغام کا فروغ ہے۔ حضرت بابا ولایت علی شاہ کے متولی اور جانشین حضرت ریاض علی شاہ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انہوں ے شریعت اور طریقت کی تعلیمات کو احسن طریقے سے اپنے عقیدت مندوں میں عام کیا۔ آپ بلند پایہ مبلغ دین تھے۔ مولانا عون نقوی نے مرحوم کے فرزند میجر امتیاز علی شاہ اور تمام عقیدت مندوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-08, 09:35 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیر ریاض علی شاہ شریعت و طریقت کے مبلغ تھے، عون نقوی

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
محبت, بھائی, جواب, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔ چاچی رضی میری ڈائری 44 27-01-11 12:24 PM
’ايچ آئی وی کی وباء تھم گئی ہے‘ محمدعدنان شعبہ طب 8 30-11-10 06:24 PM
بیعت اور پیری مریدی Ferozi متفرقات 21 05-07-10 12:15 AM
معاشرے کی فلاح تعلیماتِ رسول واہل بیت سے ہی ممکن ہے‘ عون نقوی عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:50 PM
اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger