| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیرپگارا نے ہمیشہ پرامن سیاست کی، امتیاز احمد شیخ
خیرپور (بیورو رپورٹ) پی ایس 34 کے فنکشنل مسلم لیگ کے امیدوار امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ ملک کی بقاء و سا لمیت کے لیے پیرپگارا کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دیکر کامیاب کیا جائے۔ وہ لکیاری ہاوٴس پر صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پیر پگارا پاکستان کے محافظ اور محب وطن سیاستدان ہیں، انہوں نے ہمیشہ پرامن سیاست کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کامیاب ہو کر سندھ اسمبلی میں سندھ کے حقوق کی جنگ لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کا ہر پاکستانی کو دلی صدمہ پہنچا ہے لیکن توڑ پھوڑ اچھا عمل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ توڑ پھو ڑکے واقعات سے ملک کئی برس پیچھے چلا گیا ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, پاکستانی, واقعات, بے نظیر, سیاست, صحافیوں, صدمہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لارڈز ٹیسٹ :پاکستان کو تاریخی شکست ، میچ فکسنگ کی تفتیش جاری، ٹیم تقریب انعامات سے باہر | جاویداسد | خبریں | 1 | 29-08-10 06:22 PM |
| خودمختاری، نہیں آزادی، کشمیریوں نے بھارتی پیش کش ٹھکرا دی | جاویداسد | خبریں | 1 | 14-08-10 11:41 PM |
| بینظیر کے پیروکار صوبے نہیں وفاق کی سیاست کرتے ہیں، قائم علی شاہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:31 AM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:36 AM |
| تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام | محمدعدنان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-10-07 11:31 AM |