| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
مجھےتولگ رہاھےنیامحاذِ جنگ کی ابتداءھےیہ صدرصاحب کب برداشت کرپائیں گےاپنی بادشاھت میں مداخلت چلوبھئی سیاسی رسہ کشی شروع ویسےفیصلہ زبردست ھےمگرسوال یہ پیداھوتاھےحکمرانوں سےکب دیکھی جاتی ھےعوام کی بھلائی یہ لوگ توبس امریکہ کےابروکےاِشاروں پرناچناجانتےھیں مجھےلگتاھےاس دفعہ چیف آف دی آرمی اِسٹاف چیف جسٹس کےخلاف اندرونِ خانہ ایکشن لینگیں کیوںکہ وہ بھی امریکہ کایارِغارھےاورامریکہ کب چاھےگاپاکستانی عوام سکھ کاسانس لیں اورمجھےلگ رھاھےآئ۔ایم۔ایف کی توسانسیں رُک گئی ھونگی یہ خبرسنکرچلوعوام کواچھی خبرتوسنےکوملی بڑےدنوں کےبعد۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ہے آزاد عدلیہ کا کمال
عوام اور وکلاء کی کاوشوں کے یہ ثمرات ہیں اگرچہ بہت سے افراد کو ججوں سے وابستہ امیدیں سہانے خواب لگ رہے ہیں اور ان کے پورے نہ ہونے پر وہ سخت غصے میں ہیں لیکن اس طرح کے اقدامات ظاہر کرتے ہیںکہ جج حضرات عوامی فلاح کے مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ عدلیہ زندہ باد
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (10-07-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,765
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھا
آزاد عدلیہ کا کمال اور پھر زرداری کا بڑا کمال او ! کمالے خوب کمالے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
جی ھاں اور دو بڑوں کی جنگ میں ایک کو جانا ھوتا ھےیہ تاریخِ پاکستان ھے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, images, کمال, پاکستان, لوگ, مسائل, اللہ, امریکہ, حل, حضرات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سستا بکرا درکار ھے | سد ید مسعو د | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 18 | 14-11-10 07:11 AM |
| سیلاب کے دوران مہنگائی کا طوفان، ڈیزل، مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول سستا | گلاب خان | خبریں | 0 | 01-09-10 03:31 AM |
| یکم جون سے پٹرول سستا ہونے کا امکان | جاویداسد | خبریں | 8 | 29-05-10 05:31 PM |
| پٹرول 10 روپے سستا | عبدالقدوس | خبریں | 13 | 19-11-08 07:16 PM |
| پاکستان نے پٹرول کا متبادل تلاش کر لیے انتہائی سستا | عبدالقدوس | قہقہے ہی قہقے | 8 | 23-07-08 09:20 PM |