واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-08, 07:45 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا

پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا

پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا
کراچی، لاہور ( ٹی وی رپورٹ، نمائندہ جنگ) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق اضافے کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایک دن تاخیر سے کیا گیا ہے جس کی وجہ وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے مشاورت تھی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل میں ساڑھے تین روپے اضافے کی تجویز تھی تاہم وزیر خزانہ نے تین روپے کا اضافہ تجویز کیا۔ اوگرا ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمتیں کم رکھی گئی ہیں۔ نئے اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 62روپے 80پیسے سے بڑھ کر 65روپے 80پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 44روپے 13پیسے فی لٹر سے بڑھ کر 47 روپے 13 پیسے ہوجائے گی۔ اوگرا ذرائع کے مطابق حکومت اب بھی پیٹرولیم مصنوعات پر 12ملین کے قریب سبسڈی دے رہی ہے۔ اوگرا کے حکام کا کہنا ہے کہ بھارت میں پیٹرول 78 جبکہ سری لنکا میں 73روپے فی لٹر فروخت ہو رہا ہے اور پاکستان میں قیمتیں قدرے کم ہیں۔ واضح رہے کہ جنوری 2007ء میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 50ڈالر فی بیرل تھیں اور اب اپریل 2008ء میں 115ڈالر فی بیرل ہو گئی ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت دو گنا سے بھی زیادہ ہونے کے باوجود پاکستان میں قیمت 65روپے 80پیسے فی لٹر رکھی گئی ہے۔ دوسری جانب لاہور سے نمائندہ جنگ کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں اضافے کیلئے حکومت سے فوری طور پر رابطہ کیا ہے اور کرایوں میں اضافہ کا مطالبہ کیا ہے جس سے عام لوگوں پر بھی بوجھ بڑھ جائے گا۔ گزشتہ رات پٹرول پمپوں والوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے بعد بسوں اور ویگنوں والوں نے لوگوں سے اضافی کرایہ وصول کرنا شروع کر دیا جس پر شہریوں نے احتجاج کیا ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-08, 07:48 AM   #2
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا

اب آرام ای؟
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, پیٹرولیم مصنوعات, پاکستان, وزیر, احتجاج, جواب, رات, سری لنکا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیلاب کے دوران مہنگائی کا طوفان، ڈیزل، مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول سستا گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:31 AM
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام سے مذاق ہے محمدعدنان خبریں 0 02-11-08 12:34 PM
اوگرا نے پیٹرول 6 اور ڈیزل 10 روپے لٹر مزید مہنگا کرنے کی سمری بھجوادی تفسیر حیدر خبریں 4 16-07-08 02:57 PM
پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا میاں شاہد خبریں 6 19-05-08 11:21 AM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger