واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب کابینہ کا اجلاس، صوبے میں مقامی حکومتوں کا ریکارڈ سیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-08, 01:59 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پنجاب کابینہ کا اجلاس، صوبے میں مقامی حکومتوں کا ریکارڈ سیل

پنجاب کابینہ کا اجلاس، صوبے میں مقامی حکومتوں کا ریکارڈ سیل

پنجاب کابینہ کا اجلاس، صوبے میں مقامی حکومتوں کا ریکارڈ سیل
لاہور(نمائندہ جنگ)پنجاب کابینہ کے پہلے اجلاس میں صوبے بھرکے ضلعی اور تحصیل حکومتوں اور ٹاؤنز کاگزشتہ دو ادوار کا تمام ریکارڈ فوری طور پر سیل کر کے اسپیشل آڈٹ کرانے، اشتہاریوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کرنے اور شادی بیاہ کے موقع پر ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کرانے کے فیصلے کئے گئے ہیں۔یہ بات وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ او ر وزیر خزانہ تنویر اشرف کائرہ نے پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی۔ پنجاب کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ کی صدارت میں ہواجس میں سینئروزیرراجہ ریاض احمداورنومنتخب کابینہ کے تمام ارکان کے علاوہ چیف سیکریٹری پنجاب اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب بھی شریک ہوئے ۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ اور وزیر خزانہ تنویر اشرف کائرہ نے بتایا کہ بلدیاتی ادارے بدعنوانی کی علامت بن چکے ہیں اسلئے کابینہ اجلاس میں پنجاب بھر کی ضلعی حکومتوں، تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز اور ٹاؤنز کا گزشتہ دونوں اداوار کا تمام ریکارڈ فوری طور پر سیل کر کے اسپیشل آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ آڈٹ انٹرنل نہیں بلکہ ایکسٹرنل ہوگا اور جاری منصوبے اس سے متاثر نہیں ہوں گے۔وزراء نے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں اشتہاری ملزموں کے خلاف فوری طور پر کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ عوام میں تحفظ کا احساس پیدا ہو سکے جبکہ اچھی شہرت کے حامل اور قابل پولیس افسران کو کام کرنے کا بھرپور موقع دیا جائیگا اور ذاتی پسند وبرادری ازم کی بنیادپرتعینات کئے جانے والے افسران کو تبدیل کر دیا جائیگا۔ انہوں نے بتایاکہ کابینہ نے شادی بیاہ کے کھانوں پر ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزراء نے بتایا کہ آٹے کا بحران جان بوجھ کر پیدا کیا گیا اورسول سوسائٹی، میڈیاو عوام سے اپیل ہے کہ وہ حکومت کو ایسے افراد کی نشاندہی کریں جنہوں نے گندم یا آٹا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پسند, وزیر, موقع, اللہ, خلاف, دوست, سردار, صوبے, صوبائی, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کنٹیکٹ گروپ کا اجلاس، بھارت پہلی بار شرکت کرے گا گلاب خان خبریں 0 25-02-11 07:14 AM
وائرس، اسپائی وئیر، ٹروجن ہارس، ایڈ وئیر سے متعلق مدد کے لیئے shafresha Ask Experts ماہرین کی رائے 23 07-09-10 04:08 AM
رواں ماہ گیس کی قیمتوں میں تیسری باراضافہ ۔سیمنٹ کی بوری 25روپے مہنگی جاویداسد خبریں 0 17-06-10 12:20 AM
کراچی میں وکلاء کی ہڑتال اور ریلی،عدالتوں میں سیکڑوں مقدمات کی سماعت نہ ہو عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:05 AM
سندھ کابینہ کا پہلا اجلاس، امن و امان کی صورتحال پر غور ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger