واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب ایجوکیشن پروگرام ، سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی رجسٹریشن میں اضافہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 07:14 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پنجاب ایجوکیشن پروگرام ، سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی رجسٹریشن میں اضافہ

پنجاب ایجوکیشن پروگرام ، سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی رجسٹریشن میں اضافہ

پنجاب ایجوکیشن پروگرام ، سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی رجسٹریشن میں اضافہ
کراچی … راجہ کامران … عالمی بینک نے کہا ہے کہ پنجاب ایجوکیشن پروگرام کے تحت سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی رجسٹریشن10 فیصد بڑھی ہے مگر ان کی تعلیمی قابلیت میں اضافہ نہیں ہوا ہے۔ پاکستان کی تعلیمی پالیسی اور نجی و پرائیویٹ اسکولوں کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں فی بچہ اخراجات2 ہزار روپے جبکہ نجی اسکولوں میں1 ہزار روپے خرچ ہوتے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت کے محکم تعلیم میں افرادی قوت زیادہ تعلیم یافتہ اور بہتر تنخواہیں لیتی ہے مگر اس کے باوجود سرکاری اداروں کے بچوں کی قابلیت نجی اسکولوں سے کم پائی گئی ہے۔عالمی بینک کے لیڈ اکانومسٹ تارا وشوناتھ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنی تعلیمی پالیسی کا از سرے نو جائزہ لینا ہوگا اور اس میں سرکاری اسکولوں کے علاوہ نجی تعلیمی اداروں کے لئے بھی ریگولیٹری فریم ورک تیار کرنا ہوگا۔اس کے علاوہ اساتذہ کی بھرتیوں کو صوبے کے بجائے ضلعی سطح پر منتقل کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ انہیں پولیو مہم اور غیر ضروری ورکشاپس اور دیگر اضافی کاموں میں الجھانے سے بچانا ہوگا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دیہی علاقوں میں قائم اسکول وہاں معاشرتی فرق بڑھا رہے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, منتقل, بچوں, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خواتین زندگی میں 100بار بالوں کا سٹائل تبدیل کرتی ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 5 28-05-11 03:26 PM
صرف رجسٹر ہوں اور 500 ڈالرز یقین کریں محمدخلیل Buy, Sell or Trade 39 02-10-10 05:27 AM
رجسٹر ہوں اور پیسے کمائیں راجہ صاحب ویب سائٹس کا جائزہ 5 05-02-09 02:22 PM
ای او بی آئی میں رجسٹرڈ کارکنوں کی تعداد28 لاکھ سے تجاوزکرگئی عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 01:34 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger