واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب، سرحد اور بلوچستان کے حق پرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج کیا جائے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-07, 12:43 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پنجاب، سرحد اور بلوچستان کے حق پرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج کیا جائے گا

پنجاب، سرحد اور بلوچستان کے حق پرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج کیا جائے گا

کراچی (پ ر) الیکشن 2008ء کیلئے صوبہ پنجاب، سرحد اور بلوچستان سے متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان ہفتہ کو کیا جائے گا۔ صوبہ پنجاب میں حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان سابق حق پرست وفاقی وزیر بابر خان غوری، سینیٹر طاہر مشہدی اور پروفیسر عبدالخالق پیرزادہ کریں گے۔ اسی طرح صوبہ سرحد میں حق پرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان سابق حق پرست وفاقی وزیر شمیم صدیقی اور سابق رکن قومی اسمبلی عبدالوسیم جبکہ صوبہ بلوچستان میں حق پرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان حق پرست سینیٹر محمد علی بروہی اور سابق صوبائی وزیر محمد حسین کریں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, وزیر, آج, خان, علی, صوبہ, صوبائی, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں زیر حراست سیاسی کارکنوں کی گمشدگی پر امریکا کا اظہار تشویش گلاب خان خبریں 0 31-12-10 04:48 AM
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق مغرب کے بیانات درست نہیں، بھارت خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:33 AM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 05:30 PM
سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:52 AM
ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger