| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور میں واحد فائیو سٹار ہوٹل(پرل کانٹی نینٹل) کے احاطے میں زبردست دھماکہ ہوا ہے جس میں پانچ افراد ہلاک اور تیس کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔
پشاور کے ڈی سی او صاحبزادہ انیس نے پانچ ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ خدشہ ہے کہ زخمی ہونے والوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ جس ہوٹل کے قریب دھماکہ ہوا ہے وہاں عام طور پر غیر ملکی شہری، سفارتکار اور صحافی ٹھہرتے ہیں۔ ہوٹل کے ارد گرد کئی اہم عمارتیں اور دفاتر ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ’خود کش حملہ آور‘ ہوٹل کی پارکنگ تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔ بی بی سی اردو کے مطابق
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 09-06-09 at 11:30 PM. |
|
|
|