| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
برطانوی حکومت نے پاکستان کے صدر جنرل (ریٹائرڈ) مشرف کے آئندہ ہفتے کے دورۂ برطانیہ کے بارے میں کہا کہ صدرِ پاکستان یہ دورہ برطانوی حکومت کی دعوت پر نہیں کر رہے ہیں۔
برطانیہ دفترِ خارجہ کی ترجمان نتاشا خان نے بی بی سی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدرِ پاکستان یہ دورہ اپنے طور پر کر رہے ہیں اور برطانوی حکومت کی طرف سے اس کی کوئی باضابط دعوت نہیں دی گئی ہے۔ اس دورے میں وزیر اعظم گورڈن براؤن سے جنرل مشرف کی ملاقات طے ہونے کے بارے میں ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ برطانوی وزیر اعظم کی مصروفیات اور ملاقاتوں کے پروگرام پر تبصرہ کرنے سے قاصر ہیں اور وزیر اعظم کا دفتر ہی اس بارے میں کوئی حتمی بات کہہ سکتا ہے۔ عموماً برطانوی حکومت کی دعوت پر آنے والے غیر ملکی سربراہان سے برطانوی وزیر اعظم ملاقات بھی کرتے ہیں اور ان کے اعزاز میں سرکاری عشائیہ بھی دیا جاتا ہے۔ صدر مشرف یورپ کے دورے کے بعد چھبیس جنوری کو برطانیہ پہنچ رہے ہیں اور پروگرام کے مطابق وہ یہاں چار دن قیام کریں گے۔ یورپی یونین کے صدر دفتر برسلز میں پاکستان کے سفیر خالد سعید نے بتایا کہ ان کا دورہ چار مراحل پر مشتمل ہے۔ اس سوال پر کہ بیلجیم، فرانس اور یورپی اتحاد کے دورے کی باضابط دعوت دی گی تھی پاکستان کے سفیر کا کہنا تھا کہ چونکہ صدر مشرف ڈیووس کے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے آ ہی رہے تھے اس لیے بیلجیم اور فرانس میں بھی ان کے دورے کا انتظام کیا گیا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شرم مگر تم کو نہیں آتی ہے۔۔۔ اس سے زیادہ کچھ کہنا ممکن نہیں ہے۔۔
جہاں دل کیا منہ آٹھا کر چل دیے۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شہباز شریف بھی ادھر ہے گیا ہوا ہے اور
چوہدری وجاہت بھی فرانس میں ہے۔ اب آپ خود ہی دیکھ لیں کیا چکر ہے کیا کھچڑی پکے گی؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, پاکستان, وزیر, ممکن, اردو, خان, دل, صدر, صدرِ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تھر کول پر آئندہ ماہ امریکا میں گول میز کانفرنس ہوگی، راجہ پرویز اشرف کراچ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 08:45 AM |
| آصف زرداری کی صدر پرویز کے نمائندے سے ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان پیپلز پارٹی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 03:33 AM |
| العسیری نے جسٹس افتخار کو حج کی دعوت دی، حکومت پاکستان کا پیغام لیکر نہیں گئے، سعودی سفارتخانہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 09-12-07 05:30 PM |
| جسٹس افتخار محمد چوہدری نے حج پر جانے کی دعوت قبول کرلی، سفارتی حلقے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 09:01 AM |
| انتخابات میں اکثریت حاصل کرنیوالی پارٹی وزیراعظم نامزد کریگی، صدر پرویز | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:07 AM |