واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پرویز مشرف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی لندن میں ملاقات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-08, 09:26 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post پرویز مشرف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی لندن میں ملاقات

پرویز مشرف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی لندن میں ملاقات

صدر پرویز مشرف سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن میں ملاقات کی ۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق نے ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات مقامی ہوٹل میں ایک گھنٹہ پندرہ منٹ تک جاری رہی ۔ صدر کے ساتھ جنرل شفقات تھے جبکہ الطاف حسین کے ہمراہ رابطہ کمیٹی کے رکن محمد انور اور عمران شامل تھے۔ ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اٹھارہ فروری کے عام انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔الطاف حسین نے اس بات پر زور دیا کہ چونکہ یہ انتخابات انتہائی اہم ہیں اس لئے یہ ہر ممکن آزادانہ ،منصفانہ اور شفاف ہوں اور تمام سیاسی جماعتوں کو ان میں حصہ لینے کا بھر پور طریقے سے موقع ملے ۔ صدر نے کہا کہ میں اس بات کی پہلے بھی کئی بار یقین دھانی کرا چکا ہوں اور دوبارہ بھی اعادہ کرتا ہوں کہ یہ انتخابات ہر لحاظ سے آزادانہ ، منصفانہ اور شفاف ہوں گے ۔ صدر نے کہا کہ میرے کسی پارٹی سے کوئی روابط نہیں ہیں ۔آئندہ انتخابات میں جو بھی جماعت اکثریت حاصل کرے گی وہی حکومت بنائے گی ۔ عمران فاروق نے مزید بتایا کہ ملاقات کے دوران بے نظیربھٹو کی شہادت کے بعد سندھ میں جو واقعات رونما ہوئے جن میں لوگوں کا جانی و مالی نقصان ہوا اس پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
واقعات, لندن, موقع, موجودہ, ممکن, حال, عمران, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
9/11 ۔۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ مسلمانوں نے نہیں کیا۔ راجہ اکرام عمومی بحث 17 03-11-10 07:10 AM
پرویز مشر ف عہدے کی مد ت پوری ہو نے تک صدر رہیں گے،یورپی یو نین عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:49 PM
اپوزیشن میں بیٹھنے کے ایم کیو ایم کے فیصلے سے ہمیں خوشی ہوئی ۔ پرویز الہی ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:40 PM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:26 AM
کراچی میں درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا خرم شہزاد خرم خبریں 2 01-01-08 02:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger