| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے رپورٹروں فوٹو گرافروں اور کیمرہ مینوں کو سندھ ہائی کورٹ کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی گیٹ پر کھڑے ہوئے پولیس اہلکاروں سے اس کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے کہا کہ اوپر سے حکم آیا ہے اور انہوں نے ذریعہ بتانے سے انکار کردیا اور بدتمیزی کی۔ سینئر وکلا نے کہا کہ حکومت مخالف تحریک کو دبانے کے لئے یہ سب اقدامات کئے جارہے ہیں لیکن ہم ان ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, کورٹ, کراچی, پولیس, حکم, صحافیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اجازت کیوں نہیں ہے؟؟؟ | محمد عاصم | تجاویز اور شکایات | 25 | 17-06-10 07:17 PM |
| صدر زرداری نے ڈرون حملوں میں وسعت کی اجازت دی ہے ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف | فیصل ناصر | خبریں | 1 | 21-02-09 06:09 AM |
| کھلاڑیوں کو انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کرکٹ آسٹریلیا | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 04:03 PM |
| میڈیا کو قوم میں مایوسی اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،صدر پر ویز | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-11-07 09:15 AM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 06:34 PM |