واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاک فضائیہ کی بس پر حملہ میں ملوث القاعدہ جنگجو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 12:10 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک فضائیہ کی بس پر حملہ میں ملوث القاعدہ جنگجو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار

پاک فضائیہ کی بس پر حملہ میں ملوث القاعدہ جنگجو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے خفیہ اداروں نے یکم نومبر کو پاک فضائیہ کی ایک بس پرحملہ میں ملوث القاعدہ کے ایک جنگجو اوراسکے6ساتھیوں کوگرفتار کرلیاہے۔ایک سیکیورٹی عہدیدار کے مطابق فوج کے ریٹائرڈمیجراحسان الحق کے نام سے شناخت کئے گئے ملزم کوگزشتہ ماہ لاہورسے گرفتارکیاگیاتھا۔ عہدیدارنے مزیدبتایاکہ احسان الحق نے ایک کالعدم جنگجو گروپ سے متعلق بمبارکا نام بھی بتایا جبکہ احسان الحق حملے کا ماسٹرمائنڈ تھا۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, پاکستان, شناخت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہاتھیوں کی محبت “ میں گھاس کچلنے کے لطیفے پر امریکی والدین برہم عبیداللہ عبید خبریں 5 29-05-11 08:18 PM
ٹیلی کام سکینڈل:بھارت کے سابق وزیرساتھیوں سمیت گرفتار گلاب خان خبریں 1 03-02-11 06:19 AM
بہارہ کہو میں 3 ارب کا اراضی سکینڈل، فضل الرحمن کے قریبی ساتھیوں کے خلاف کیس کھل گئے گلاب خان خبریں 1 23-12-10 07:24 AM
ڈکیت گروہ کا سرغنہ، بھائی اور ساتھیوں سمیت گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:38 PM
کراچی : ق لیگ کا امیدوار دستبردار‘ ساتھیوں سمیت متحدہ میں شامل ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 11:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger