واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان: گوانٹانامو کو بند کرنے کا خیر مقدم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-09, 07:36 AM   #1
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,189
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post پاکستان: گوانٹانامو کو بند کرنے کا خیر مقدم

پاکستان: گوانٹانامو کو بند کرنے کا خیر مقدم

پاکستان نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر بارک اوباما کی طرف سے گوانٹانامو میں امریکہ کے فوجی جیل کیمپ کو ایک سال کے اندر اندر بند کردینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔

ہفتے کے روز وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے نے دہشت گردی سے نمٹنے کی کوششوں میں اشد ضروری اخلاقی جہت کا اضافہ کیا ہے۔
اخبار واشنگٹن پوسٹ کی تیار کردہ فہرست کے مطابق اس وقت گوانٹانامو میں چھ پاکستانی شہری قید ہیں۔ ان میں وہ شخص بھی شامل ہے جس پرامریکہ میں 11ستمبر 2001میں دہشت گردوں کے حملوں کا منصوبہ بنانے کا الزام ہے۔

اسی دوران ملائیشیا کے وزیرِ اعظم عبداللہ احمد بدوی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت نے گوانٹانامو میں قید ملائشیا کے دو شہریوں سے ملاقات اور اُنہیں اپنی باقی سزا اپنے ملک کے جیل میں کاٹنے کی اجازت دینے کی درخواست کی ہے۔انہوں نے بھی جیل کیمپ کو بند کردینے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔

امریکہ میں بعض ارکانِ کانگریس نے گوانٹانامو کو بند کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اس طرح ہوسکتا ہے کہ خطر ناک قیدیوں کو آزادی مل جائے۔
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, قید, منصوبہ, الزام, امریکہ, جیل, درخواست, سال, شخص, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger