واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کی حدود میں امریکی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، برطانیہپاکستان کی حدود میں امریکی حملوں کی ح

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-08, 12:10 AM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان کی حدود میں امریکی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، برطانیہپاکستان کی حدود میں امریکی حملوں کی ح

پاکستان کی حدود میں امریکی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، برطانیہپاکستان کی حدود میں امریکی حملوں کی ح

پاکستان کی حدود میں امریکی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، برطانیہ
عسکریت پسندی کے خاتمے اور سرحدی صورتحال کے حوالے سے پاکستان اور امریکہ معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں اور امید ہے کہ دونوں کے درمیان جلد کوئی معاہدہ طے پا جائیگا، پاکستان کی سرحدوں کا احترم کرتے ہیں، برطانوی وزیراعظم گورڈن برائون کا ٹی وی چینل کو انٹرویو
لندن (پا ک ڈاٹ نیٹ) برطانوی وزیراعظم گورڈن برائون نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد کی صورتحال پر پاکستان اور امریکہ کے درمیان جلد کوئی سمجھوتہ ہو جا ئیگا، پاکستان کی حدود میں امریکی حملوں کی حمایت نہیں کرتے۔ ایک برطانوی ٹی وی چینل کو اپنے انٹرویو میں گورڈن برائون نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کی حدود میں امریکی حملوں کی حمایت نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بارے برطانیہ کا موقف واضح ہے اور وہ پاکستان کی سرحدوں کا احترام کرتا ہے۔ گورڈن برائون نے کہا کہ عسکریت پسندوں کے خاتمے اور سرحدی صورت حال کے حوالے سے پاکستان اور امریکہ معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں اور اس مسئلے کےلئے مفاہمت سے زیادہ کوئی بہتر حل نہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سرحدی صورتحال کے حوالے سے پاکستان اور امریکہ میں جلد کوئی معاہدے طے پا جائیگا۔
ـــــــــــ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, ڈاٹ, وزیراعظم, چینل, امریکہ, جلد, حل, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلوچستان میں دو جج محافظوں سمیت اغوا، گاڑی اور موبائل مل گئے گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:23 AM
امریکا سمیت 3 ملکوں کے سربراہوں کو عدالتوں نے استثنٰی نہیں دیا گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:24 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 19-09-08 12:51 AM
ارباب رحیم سمیت 8 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیلیں مسترد عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:54 PM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger