واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون قائم مقام صدر مملکت بن گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-08, 09:03 PM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون قائم مقام صدر مملکت بن گئی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون قائم مقام صدر مملکت بن گئی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون قائم مقام صدر مملکت بن گئی
اسلام آباد(زیڈ ایف نیوز )پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون قائم مقام صدر مملکت بن گئی۔تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین سینٹ محمد میاں سومروکے بیرون ملک دور نے کی وجہ سے سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے قائم مقام صدر پاکستان کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں اور اس طرح ڈاکٹر فہمیدہ مرزا پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون قائم مقام صدر مملکت بن گئی ہیں۔ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو اسلامی د نیا کی پہلی خاتون سپیکر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے اور اب انہو ںنے پاکستان کی پہلی خاتون قائم مقام صدر مملکت کا اعزازبھی حاصل کر لیا ہے۔واضح رہے کہ صدر کے بیرون ملک دورے کے موقع پر چئیرمین سینٹ قائم مقام صدر مملکت ہوتا ہے تاہم چئیرمین سینٹ محمد میاں سومرو پہلے ہی عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں بیرون ملک گئے ہیںجس کے باعث سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے قائم مقام صدر مملکت کاعہدہ سبھالا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 09:07 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون قائم مقام صدر مملکت بن گئی

عمرہ امریکہ میں ہوتا ہے ؟؟؟؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 09:11 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون قائم مقام صدر مملکت بن گئی

جی ہاں ، پاکستانی حکمران عمرہ امریکہ ہی میں ادا کرتے ہیں
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 09:13 PM   #4
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون قائم مقام صدر مملکت بن گئی

نہیں جی یہ غلط بات ہے اسلامی عبادات کا مزاق مت اراؤ بھائ
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 09:20 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون قائم مقام صدر مملکت بن گئی

بھائی، بھائی میں اسلامی عبادات یا روایات کا مذاق نہیں اڑا رہا لیکن میرے خیال میں آپ پاکستانی حکمرانوں کو نہیں جانتے کہ وہ کیا کیا کرتے ہیں اور کرسکتے ہیں
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, نیوز, موقع, امریکہ, اسلامی, زرداری, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیٹو کے اہم اجلاس میں افغانستان سے انخلا پر فیصلہ متوقع ALI-OAD خبریں 0 19-11-10 10:34 PM
قطر سے بے دخل ہو کر پاکستان آنیو الے ١١٣ افراد میں سے ١٠٠ افراد ایئر پورٹ کے شیشے توڑ کر فرار وجدان خبریں 3 07-04-08 04:14 PM
پاکستان کی خاتون خلا باز کو خلاء میں لے جانے والے خلائی جہازوں کے ماڈلز کی نمائش وجدان خبریں 0 29-01-08 11:01 AM
بینظیر بھٹو کی شہادت میں ملوث افراد پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں،مخدوم امین فہیم عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:34 AM
پاکستان میں جرمن خاتون فٹبال کوچ خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger