واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا، پرویز مشرف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-08, 08:33 PM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا، پرویز مشرف

پاکستان چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا، پرویز مشرف

راولپنڈی . . . پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ پاکستان چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہے۔ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ پاکستان چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہے۔ آرمی ہاؤس کی مسجد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت سی بین الاقوامی تنظیمیں اور این جی اوز مجھے لیکچرز دینے کی دعوت دی رہی ہیں جن سے معاملات طے ہونے کے بعد میرے دورے شروع ہو جائیں گے مگر میں پاکستان چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا۔ انہوں نے میریٹ ہوٹل میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رہنی چاہئے۔ باجوڑ کیخلاف آپریشن کے اثرات سامنے آ رہے ہیں اور یہ جاری رہنا چاہئے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نماز, مسجد, آپریشن, عید, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدر پرویز رواں ماہ یا جون میں منصب چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں‘ ذرائع champion_pakistani خبریں 3 29-05-08 05:31 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:26 AM
صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 03:17 AM
صدر پرویز 5سال کیلئے منتخب ہوچکے،عہدہ نہیں چھوڑینگے،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:33 AM
نواز شر یف پنجاب میں زرداری اینڈ کمپنی کابرانچ آفس کھول لیں،مسلم لیگ ملکی تعمیر و تر قی کا مشن جاری رکھے گی ،پر ویز الٰہی ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 12:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger