واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 04:09 PM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ

پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ

پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ
کراچی۔۔۔۔۔۔پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں ۔ ورلڈ ٹو بیکوکنٹرول جرنل میں شائع ہونیوالی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شہری علاقوں میں رہنے والی تمباکو نوش خواتین کی عمر 15سال یا اس سے کم ہوتی ہے،رپورٹ کے مطابق صرف کراچی شہر میں سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی 644طالبات 15سال سے کم عمرکی سگریٹ نوشی کرتی ہیں ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 07:56 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اولاد پر نظر رکھنا ھم والدین پرفرض ھے ،تاکہ کل کو ا پنے حقوق کے پورا ھونے کی امید کر سکیں۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ھونے, پورا, ھے, پنے, ھم, پاکستان, والدین, نظر, اولاد, امید, حقوق, خواتین, رکھنا, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 160 فیصد تک اضافہ، وفاقی محکمہ شماریات کی رپورٹ گلاب خان خبریں 0 10-12-10 06:34 AM
سیلاب کی تباہی 11-2010ء میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد ہوجائیگی، وزارت خزانہ کی جائزہ رپورٹ گلاب خان خبریں 0 23-08-10 03:21 AM
دہلی میں 66فیصد خواتین چھیڑ چھاڑ کا شکار جاویداسد خبریں 3 10-07-10 09:23 PM
پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ چارجز میں 450 فیصد اضافہ کر دیا champion_pakistani خبریں 40 02-07-08 10:12 PM
سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger