| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پاکستان میں جلو زئی کیمپ بند کر دیا گیا
پاکستان کے صوبہ سرحد میں انیس سو اسی میں قائم ہونے والا جلوزئی مہاجر کیمپ حکومت نے کل جمعے کے روز مکمل طور پر بند کردیاہے تاہم حکام نے قالین بافی کی صنعت سے وابستہ چھ سو سے زائد خاندانوں کو کیمپ میں رہنے کی اجازت دی گئی ہے۔ جلوزئی کیمپ افغان جہاد کے دوران عرب جنگجوؤں اور افغانستان کے سات جہادی تنظیموں کی سرگرمیوں کا اہم مرکز تھا۔افغان کمشنریٹ کے ایک اہلکار صدیق خان نے بتایا کہ ضلع نوشہرہ میں قائم جلوزئی کیمپ سے مہاجرین کی افغانستان واپسی کا عمل پانچ مارچ سے شروع کیا گیا تھا وہ گزشتہ روز جمعے کو اختتام کو پہنچا۔ افغان کمشنریٹ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ صوبہ سرحد کے ضلع نوشہرہ میں قائم جلوزئی کیمپ سے مہاجرین کی افغانستان واپسی کا جوعمل پانچ مارچ سے شروع کیا گیا تھا وہ جمعہ کے روز اختتام کو پہنچ چکا ہے۔ ان کے بقول اس دوران کیمپ میں مقیم اسی ہزار سے زائد افراد میں سےچوہہتر ہزار رضاکارانہ طور پر وطن واپس جا چکے ہیں تا ہم صوبائی اور مرکزی حکومت کی ہدایت پر انہوں نے قالین بافی کی صنعت سے وابستہ چھ سو سولہ ہنر مند خاندانوں کو کیمپ میں رہنے کی اجازت دی ہے کیونکہ بقول ان کے حکومت ان افراد کے لیے قالین بافی کی فیکٹری قائم کرنا چاہتی ہے جہاں پروہ پاکستانیوں کو قالین بافی کی تربیت فراہم کریں گے۔ چھ سو سولہ میں سے اڑتیس خاندان میانوالی میں قائم متبادل کیمپ منتقل ہونا چاہ رہے ہیں جبکہ باقی افراد کو حکومت کے اگلے اقدام تک جلوزئی کیمپ میں رہنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھاھے اپ نے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
The Great
برادر تھریڈ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, پسند, مکمل, منتقل, جلو زئی کیمپ, صوبہ, صوبائی, صنعت, صدیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 19-09-08 12:51 AM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 09:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |