واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان میں امریکی سفیر کی جانب سے جام و رقص کی محفل اور پاکستانی صحافی خواتین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-10, 11:07 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان میں امریکی سفیر کی جانب سے جام و رقص کی محفل اور پاکستانی صحافی خواتین

پاکستان میں امریکی سفیر کی جانب سے جام و رقص کی محفل اور پاکستانی صحافی خواتین

آج ایک ای میل موصول ہوئی
جس میں پاکستان میں امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن اور سی آئی اے کی جانب سے ایک پارٹی کے انعقاد کی خبر تھی جس میں جام کے ساتھ ساتھ رقص و سرود بھی ہوا اور پاکستانی میڈیا کی خواتین کی تصاویر پوری روشن خیالی کے ساتھ موجود ہیں

یہاں تصاویر اور تفصیل کا ذکر مناسب نہیں اس لئے لنک دے رہا ہوں ۔۔ دیکھیں اور تبصرہ کریں
کسی اور سائٹ کا لنک دینے پر انتظامیہ سے پیشگی معذرت
In Pictures: CIA Hosts Drink and Dance Party For Pakistani Journalists at US Embassy Islamabad
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-10), فیصل ناصر (25-01-10), کنعان (25-01-10), گوہر (26-01-10), یاسر عمران مرزا (25-01-10), محمدخلیل (25-01-10)
پرانا 25-01-10, 12:02 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آوے کا آوا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-01-10), ام طلحہ (28-01-10), عبداللہ حیدر (25-01-10)
پرانا 25-01-10, 01:06 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنجر ہے سب کنجر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-01-10, 01:58 AM   #4
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر بھی لوگ میڈیا وار کو تسلیم نہیں کرتے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-01-10, 03:10 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ نہایت افسوس اور شرم کی بات ہے۔

ایک بات اور بھی ہے کہ یہ لوگ اپنی ذاتی حیثیت سے اس محفل میں شریک ہوئے ہوں گے اور اب تو ان کا اصل چہرہ لوگوں کے سامنے آگیا ہے۔
چینلز پر آکر جو کچھ یہ کرتے ہیں وہ ان کی ذمہ داری ہے جو انہیں اپنے ادارہ کی جانب سے تفویض کی جاتی ہے وہ چاہے غلط کرتے ہیں یا صحیح۔ صحیح تو صحیح ہی ہے اگر وہ جان بوجھ کر غلط کرتے ہیں تو پھر اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ ان میں ایمان کس درجہ پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیے کہ اگر ہم ان کی جگہ ہوتے تو کیا کرتے؟؟؟ کیا ملازمت چھوڑ دیتے یا ادارہ کی پالیسی کے مطابق وہی کرتے جو ادارہ کی انتظامیہ یا اعلٰی عہدیدار کرنے کو کہتے؟؟؟
اگر میڈیا وار ہے تو پھر قصور کس کا ہے؟؟؟ کیا ان چینلز کا یا پھر ان میڈیا کے لوگوں کا جو ذریعہ بنتے ہیں؟؟؟
__________________

اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-01-10, 11:41 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,151
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کیوں ایسی دل جلانے والی باتیں کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہذب اور روشن خیال لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں
اور ہم ٹھہرے غیر مہذب ۔ بنیاد پرست اور دقیانوسی لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ ؟؟؟؟
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-01-10), طاھر (26-01-10)
جواب

Tags
cia, com, pakistani, پاکستان, پاکستانی, لنک, میڈیا, میل, موجود, محفل, آئی, آج, این, انتظامیہ, تصاویر, جانب, جام, خواتین, خبر, دے, ذکر, روشن, رقص, ساتھ, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انسانی حقوق کی بدترین صورتحال پاکستان پہلے تین ممالک میں شامل گلاب خان خبریں 2 27-12-10 03:49 AM
بھارت، من موہن نے تیل کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ مسترد کردیا ابن ضیاء خبریں 8 01-02-10 10:42 PM
گلبدین حکمت یار : ایران نہیں چاہتا کہ وسطی ایشیا کے تیل پاکستان سے جائے۔ فاروق سرورخان خبریں 0 04-11-09 09:03 AM
پاکستانی خواتین مصنفین کی کتاب بھارت میں محمدعدنان فن و فنکار 0 23-12-07 09:32 AM
افغان خواتین فٹبال ٹیم پاکستان میں خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger