| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پاکستان میں اسامہ بن لادن مشرف سے زیادہ مقبول ہیں: جائزہ رپورٹ
September 12, 2007 پاکستان میں رائے عامہ کے ایک جائزے سے ظاہر ہو اہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے کلیدی اتحادی صدر پرویز مشرف خود اپنے ملک میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن سے کم مقبول ہیں۔ امریکہ میں قائم انسدادِ دہشت گردی سے متعلق ایک ادارے’ٹیرر فری ٹو مارو ‘نے گذشتہ ماہ کرائے گئے سروے کے نتائج منگل کے روز جاری کیے ۔ سر وے کے مطابق 46 فیصد جواب دینے والے اسامہ بن لادن کے متعلق مثبت رائے رکھتے ہیں جب کہ صدر مشرف کے بارے میں یہ رائے 38 فیصد اور امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے لیے صرف نو فیصد ہے۔ جائزے سے معلوم ہوا کہ لگ بھگ تین چوتھائی پاکستانی پاکستان کے اندر القاعدہ اور طالبان جنگجوؤں کو نشانہ بنانے کے لیے یک طرفہ امریکی فوجی کارروائی کے خلاف ہیں۔ ٹیرر فری ٹومارو کے سر براہ کین بیلن نے سروے کے نتائج کو گزشتہ تین سال کے دوران مسلم دنیا میں کرائے گئے 23 جائزوں میں سب سے زیادہ پریشان کن قرار دیا ۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فری, پاکستان, پاکستانی, معلوم, امریکہ, جواب, خلاف, سال, طالبان, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| افغانستان : نیٹو کا سب سے زیادہ نقصان 2010ء میں ہوا‘ 709 فوجی ہلاک ہوئے: رپورٹ | ALI-OAD | خبریں | 3 | 03-01-11 12:24 AM |
| پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ | ابن جلال | خبریں | 1 | 14-10-10 07:56 AM |
| ایک دن میں سب سے زیادہ پودے | wajee | خبریں | 4 | 21-07-09 02:55 AM |
| مشکل پاکستانی کنڈیشنز میں سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔۔۔۔ سائوتھ افریقہ | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 27-09-07 10:18 AM |