واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 1.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-11-08, 07:31 AM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

آپ میں سے اکثر کو معلوم ہوگا کہ کچھ دن پہلے انڈین ہیکرز نے پاکستان تیل اور گیس کی سرکاری ویب سائٹ کو ہیک کیا تھا لیکن اس بار۔۔۔۔

پاکستانی ہیکرز جو خود کو سائبر آرمی کہتے ہیں‌ نے جوابی حملہ کرتے ہوئے انڈیا کی Oil & Natural Gas Corporation Ltd کو ہیک کرنے کے ساتھ ساتھ 4 مزید سائٹس کو ہیک کیا اور لکھا کہ ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں جو پیغام چھوڑا وہ مندرجہ ذیل ہے

<blockquote> This is a message from PCA for HMG(script_kiddies) in return to the ogra defacement.

Backoff , go read some course books else you will loose both , your name and this game.
We will literally SMOKE YOUR DOORS OFF like other groups did before.

This is just a warning to Indian authorities either to launch inquiry against HMG or get ready for more action.

We were sleeping but not Dead. Now Face the consequences</blockquote>

دیگر سائٹس :
Welcome to Syscontech
http://www.iirs.gov.in/
Centre for transportation Research and Management
http://www.kvrtm.org.in/:

میرے خیال سے اس بار جنگ عظیم سوئم سائبر وار ہو گی :D کیوں کہ اب تو پاکستان سائبر آرمی بھی بن چکی ہے اور ایسا ہی کچھ بھارت میں بھی یقینی طور پر ہوگا
ویسے میں نے کہیں پر پڑھا تھا کہ شمالی کوریا نے ایٹمی ٹیکنالوجی امریکہ کی لیبز سے ہیک کی ہے اور ہر سال سرکاری سطح پر 1000 ہیکرز تیار کئے جاتے ہیں
موجودہ مقابلہ ہیکنگ میں ویسے ہمارے ترکی بھائی سرفہرست ہیں اور اول قرار پائیں‌ہیں

خیر جناب اس کے ساتھ ساتھ http://www.kvrtm.org.in/: پر بھارتی ہیکر گروپ جس نے پاکستانی سائٹس پر حملہ کیا تھا نے دوبارہ سے اپنی ہی سائٹ کو ہیک کیا ہے اور لکھا ہے

<blockquote>My dear Site owner pls fix ur flaws...ur site was hacked by pakistani hackers, now ur site is in our Indian Hackers control...pls fix ur voluns immediately contact us andhrahackers@gmail.com

Dear Pakis

Indian Hackers rules.... Better go and sleep else we will kill u

Remember HMG rules

Long live India

Hindustan Zindabad

HMG DT Andhra Hackers</blockquote>

اب ان غریبوں کو کوئی بتلائے کہ پاکستان کتنا زندہ باد ہے اور پاکستان کو اس کھلے عام ایسا چلینج کرنا دونوں ممالک کے لیے خطرنا ک ہوگا لیکن اس کے ساتھ ساتھ
یہ بھی پتا چل جائے گا کہ کون ٹیکنالوجی میں کون ماہر ہے :P
پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں) | دیوانگی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Muhammad Ahsan (26-11-08), فیصل ناصر (27-11-08), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), محمدعدنان (28-11-08), بھائی (26-11-08), جیدی (27-11-08), حسن مغل (27-11-08), طارق راحیل (28-11-08), عرفان حیدر (26-11-08)
پرانا 26-11-08, 08:13 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
Muhammad Ahsan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 111
کمائي: 1,028
شکریہ: 84
30 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

کیا بات ہے۔سن کر اچھا لگا۔
Muhammad Ahsan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Muhammad Ahsan کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-11-08)
پرانا 26-11-08, 09:15 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

ہاں جی لیکن خطرناک بھی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-11-08, 10:19 AM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

اوے چھا گئے او شہزادے
دل خوش کیتا اے ۔ شالا جوانیاں مانوں
توانوں رب دیاں رکھاں
(میرے پیارے انڈین ہیکرز " ہور چوپو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!!)
ُپاکستان زندہ باد
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-11-08), محمدعدنان (28-11-08), ابن آدم (25-05-09), عبدالقدوس (26-11-08)
پرانا 26-11-08, 10:45 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,296
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

یہ تو good ہے بولے تو لش پش۔۔۔۔ مگر یہ ایک اشارہ ہے ہمارے لیے کہ ہر معاملے میں‌تیاری رکھیں۔ ہر چیز کے لیے ہر وقت تیاری رہیں‌تاکہ ہم کو کوئی بھی میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہ کرے۔
سید راحیل علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سید راحیل علی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-11-08), محمدعدنان (28-11-08), جیدی (27-11-08), عبدالقدوس (26-11-08)
پرانا 26-11-08, 10:47 AM   #6
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

سلام،

واہ واہ،
یہ ہوئی نہ بات۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-11-08)
پرانا 26-11-08, 11:07 AM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

سلام،

چلو کوئی تو ہے انکو جواب دینے والا،
ہمارے حکمرانوں سے تو توقع ہیں نہیں۔

زبردست۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-11-08), محمدعدنان (28-11-08), ابن جلال (27-11-08), بھائی (26-11-08), جیدی (27-11-08), عبدالقدوس (26-11-08)
پرانا 26-11-08, 01:00 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,296
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

چلو کوئی تو ہے انکو جواب دینے والا،
ہمارے حکمرانوں سے تو توقع ہیں نہیں۔

زبردست۔

وسلام
جی عرفان بھائی اسی لیے تو بول رہا ہوں‌تیار رہنا چاہیے ہر چیز کے لیے۔
سید راحیل علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سید راحیل علی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-11-08)
پرانا 26-11-08, 01:18 PM   #9
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

بڑی مزے دار چٹ پٹی کراری تحریر ہے

Last edited by بھائی; 26-11-08 at 01:20 PM. وجہ: املا کی درستگی
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-11-08), عبدالقدوس (26-11-08)
پرانا 27-11-08, 12:20 AM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

جواب نہیں مزا آگیا پہلی دفعہ کسی ھیکنگ پر خوشی ہوئی ہے
ان ہیکرزسے کیسے contect ہوسکتا ہے کوئی بتا سکتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-08, 09:34 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

PCA والوں نے اپنا رابطہ نہیں چھوڑا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-11-08)
پرانا 27-11-08, 10:31 AM   #12
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

میرے پیارے پاکستانی بھائیو !
ہمت سے ، محنت سے ہم کو ہر میدان میں پوری تیاری سے جواب دینا ہے
نعرے ہی نیہں لگانے ۔ کچھ کر کے دکھانا ہے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-08), محمدعدنان (28-11-08), ام طلحہ (27-11-08)
پرانا 27-11-08, 11:10 AM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن سائٹ دوبورہ ہیک نہیں ہونی چاہئے تھی۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-08, 01:16 PM   #14
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

اقتباس:
میرے پیارے پاکستانی بھائیو !
ہمت سے ، محنت سے ہم کو ہر میدان میں پوری تیاری سے جواب دینا ہے
نعرے ہی نیہں لگانے ۔ کچھ کر کے دکھانا ہے
ہاں بھائی آپ کی بات توجہ طلب ہے شکریہ
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-08, 10:34 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: Lahore
مراسلات: 18
کمائي: 704
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی ہیکرز کا جواب (ہم سورہے ہیں‌ مرے نہیں)

سلوٹ ہے ایسے پاکستانیوں کو۔ Good Job
راشد نیاز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راشد نیاز کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-11-08)
جواب

Tags
com, contact, course, email, game, gmail, hacked, india, indian, ogra, pakistani, پیارے, پاکستان, پاکستانی, ویب, مقابلہ, معلوم, امریکہ, بھائی, تحریر, جواب, خوش, سال, شمالی کوریا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 04-03-11 12:09 AM
وزیرستان میں‌ متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں‌ مزمل فاروق سیاست 0 01-06-09 12:15 PM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 19-09-08 12:51 AM
پاکستان میں‌مخلوط حکومت کے خاتمہ کا امکان نہیں --- برطانیہ محمدعدنان خبریں 0 29-04-08 07:04 AM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger