| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کے خلاف بھارت کی ایک اور خطرناک سازش کا پردہ فاش، پاکستان سے 12 سے 25 سال کے طلباءو طالبات کو یوتھ کانفرنس کے بہانے بھارت لے جانا اور وہاں انہیں ہندومت کلچر کے مطابق رسومات ادا کروانا، بتوں کی پوجا کروانا جو کہ ایک بہت بڑا گناہ ہے۔ نہ کرنے کی صورت میں بلیک میل کیا جانا۔ اسلام کے خلاف ذہن سازی اور دو قومی نظریہ کو جھوٹ قرار دلوایا جانا، سب اس بھیانک سازش کا حصہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یکم جنوری 2010ءکو پاکستانی ایجنسیز نے رحیم یار خان ایئر پورٹ سے ایک مشکوک شخص مبشر مرزا کو چیکنگ کے دوران اس وقت گرفتار کیا جب تلاشی لینے پر اس کے قبضہ سے 30 کے قریب پاکستانی طلبہ و طالبات کے پاسپورٹ برآمد ہوئے جن پر انڈین ایمبسی کی مہریں ثبت تھیں۔
ان طلباءو طالبات کو پاکستان میں کام کرنے والی ایک انڈین نواز این جی او (CYDA) Central for youth development and activition کے توسط سے یوتھ کانفرنس کے بہانے انڈیا لے جایا جانا تھا۔ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ یہ سلسلہ گزشتہ چھ سات سالوں سے جاری ہے کہ یہاں پاکستان سے پڑھے لکھے نوجوانوں جن میں زیادہ تعدا لڑکیوں کی ہوتی ہے، کو ہر سال انڈیا لے جایا جاتا ہے جس کا مقصد ان نوجوانوں کو Indoctrinate کر کے پاکستان کے اندر انڈین نواز لابیوں کو مضبوط کرنا ہوتا ہے۔ ان طلباءو طالبات کی وہاں ہندومت کلچر کے مطابق برین واشنگ کی جاتی ہے اور گاندھی کے اصولوں اور زندگی پر مشتمل لٹریچر پڑھائے جاتے ہیں اور دو قومی نظریہ جس کی بناءپر ہندو اور مسلمان دوالگ الگ قومیں ہیں کو بعض متعصب گروپس کافر سودہ اور من گھڑت بنایا ہوا نظریہ قرار دے کر جھوٹ اور امن کو تباہ کرنے کا سبب بنا کر پیش کیا جاتا ہے اور انہیں بتایا جاتا ہے کہ ہندو مسلمان سب ایک ہیں۔ بعد ازاں انہیں وہاں میڈیا کے سامنے لے جایا جاتا ہے۔ جہاں ان سے ”ہم سب ایک فیملی ہیں، ہم انڈیا میں رہنا چاہتے ہیں مگر ہماری مجبوری ہے، ہمارا کلچر ایک ہے، گاندھی دنیا کا عظیم ترین لیڈر ہے“ جیسے بیانات دلوا کر پاکستان کو ایک پسماندہ ملک قرار دلوایا جاتا ہے۔ مزید وہاں انہیں گاندھی کی آٹو بائیو گرافی پڑھا کر کوئز پروگرام کروائے جاتے ہیں ۔سب سے بڑھ کر وہاں انہیں انڈین اسٹیٹ منسٹرز، ڈاکٹرز اور ریسرچرز سے ملوایا جاتا ہے تاکہ ان کا ذہن تبدیل کیا جا سکے اور ان طالبات کو وہاں ہندو مت کلچر کے مطابق مندروں میں لے جایا جاتا ہے جہاں ان سے ہندو مذہب کے مطابق ان مندروں میں موجو بتوں کی پوجا اور دیگر رسومات کروائی جاتی ہیں اور ان سب کی ویڈیو فوٹیج میڈیا کے سامنے لائی جاتی ہے۔ اور دکھایا جاتا ہے کہ ہندومت ایک امن پسند جبکہ سلام ایک ایسا دین ہے کہ مسلمان طلبہ خود ہی اس سے تنگ ہیں (نعوذ باللہ) اور پاکستان میں رہنے والے نوجوان انڈیا سے بہت محبت کرتے ہیں۔ اسلام کے خلاف اپنے مذہب کی تعلیمات کو زیادہ آسان بنا کر پیش کیا جاتا ہے اور اسلام کے جھوٹا (نعوذ باللہ) اور ہندومت کے سچا ہونے کا جھوٹا یقین دلا کر ان کے ذہنوں کو خراب کیا جاتا ہے۔ ان سب کے پیچھے ایک بہت سوچی سمجھی سازش ہے جس کی ایک کڑی یہ ہے کہ ان طلباءو طالبات کو وہاں انڈین فیملیز کے ساتھ ٹھہرایا جاتا ہے جہاں انہیں مکمل طور پر اسی ماحول میں ڈھالنے کی کوشش کی جاتی ہے اور پاکستانی طالبات کے ساتھ وہاں زیادتی ہونے کی صورت میں انہیں بلیک میل کیا جاتا ہے تاکہ مستقبل میں پاکستان کے معمار ان طلبہ و طالبات کے بڑے عہدوں پر فائز ہونے پر اپنے مطلب کے کام نکلوائے جا سکیں۔ بلیک میلنگ کے لئے وہاں ان کی سرگرمیوں کی ویڈیو بنوائی جاتی ہے۔ یہ کام اور کوئی نہیں بلکہ ہمارے ہی ملک کے اندر کام کرنے والی انڈین نواز چھ سات این جی اوز کر رہی ہیں جنہیں انڈیا کی بڑی بڑی کمپنیاں Sponsor کرتی ہیں اور جو پاکستان کے اندر اسی مشن پر کام کر رہی ہیں مزید افسوس کی بات تو یہ ہے کہ انڈیا کی پاکستانی طلبہ و طالبات کو ذہنی طور پر اسلام کے اور ملک کے خلاف کرنے کی اس بھیانک سازش میں اس ملک کے چند بڑے بڑے سکولز اور یونیورسٹیاں بھی ان کا ساتھ دے رہی ہیں جوبلاتحقیق اپنے طلباءو طالبات کو اس طرح کی این جی اوز کے تحت ہونے والی ان کانفرنسوں میں بھیجنا ایک فخریہ کام سمجھتی ہیں اور وہ نہیں سمجھتی کہ درحقیقت وہ پاکستان کے خلاف ان طلباءو طالبات کی ذہن سازی اسلامی اصولوں کو جھوٹا قرار دینے اور دو قومی نظریہ کو امن کی آشا کے نام پر ان کے ذہنوں سے مٹانے کی اس خطرناک مشن میں دشمن ملک کا ساتھ دے کر اپنے ہی ملک کے لئے مستقبل میں خطرہ بن کر سامنے آنے کا موجب بن رہی ہیں۔ پاکستانی طلباءکی بھارت میں خصوصی برین واشنگ کے پرو گرام جاری، حکومت خاموش
__________________
www.islamhouse.com www.urduvb.com www.kitabosunnat.com |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-03-10), فرحان دانش (04-03-10), پاکستانی (02-03-10), ماسٹر مقسود (03-03-10), راجہ اکرام (02-03-10), شاہ جی 90 (04-03-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
علی بھائی
شکریہ اس معلومات کو شیئر کرنے کا ۔۔۔۔۔ یہ ہماری کمزوری ہے کہ انڈیا کھلے عام اس طرح کے بے شمار کام کر رہا ہے پاکستان کو ہر لحاظ سے کمزور کرنے کے لئے اور ہماری نظریاتی اساس کو کمزور ترین کرنے کے لئے۔ ہم نے اس کا مقابلہ کیا کرنا ہے کیوں کہ ہمارے سارے اہل دانش و بینش اور ارباب اقتدار ان کے ساتھ دوستی کی پینگیں بڑھانے کے لئے کوشاں ہیں۔ یہ سوچے اور سمجھے بغیر کہ پاکستان کا مفاد کس میں ہے۔ ہمارا یہ فرض بنتا ہے کہ اپنے اپنے دائرہ کار میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے دوسرے ملکوں کے سٹوڈنٹس کو وضیفوں پر اپنے ملک میں تعلیم دلوانا دنیا کا ایک عام طریق ہے - تمام دنیا کی یونیورسٹیوں میں رنگ برنگے سٹوڈنت نظر آتے ہیں - جن کو ابتدا میں مقامی کلچر سے بھی متعارف کروایا جاتا ہے - اور مقامی زبان سے بھی ، خواہ ساری پڑھائی انگریزی میں بھی ہو -
تعلیمی میدان میں ہم ہندستان کا مقابلہ نہیں کر سکتے - ان کے ہاں تعلیمی اداروں کی تعداد اور میعار اتنا زیادہ ہے کہ اس سے مقابلہ کر کے ہمیں شرمندگی ہوتی ہے - شائد یہی وجہ ہو کہ پاکیستان سے تو سٹوڈنٹ ہندوستان جاتے ہوں مگر وہاں سے پاکستان کوئی نہ آتا ہو - یورپ کی یونیورٹیوں میں غیر ممالک اور براعظموں کے باقاعدہ " کوٹے " مقرر ہوتے ہیں - میرے خیال میں ھندوستان سے متعلق خبروں میں مبالغہ کے امکان کو بھی مدنظر رکھا جانا چاہیے - اگرچہ اس خبر کے بعض حصے پریشان کن بھی ہیں - ان باتوں سے زیادہ پریشانی کی بات یہ ہو گی ،کہ اگر انہوں نے ہمیں "پسماندہ " ممالک کی لسٹ میں رکھا ہو ا ہو - |
|
|
|
| ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (04-03-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہندوئوں کی پاکستان بننے سے لے کر اب تک یہی کوشش رہی ہے کہ کسی طرح اس کی بنیادوں کو کمزور کر کے اس ملک کا نام و نشان مٹا دیا جائے ، یہ سکینڈل بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ، آخر ہمارے سٹوڈنٹ اتنے بودے کیوں ہیں کہ دشمن کی اس سازش کو سمجھہ نہیں سکتے ؟
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی آپ سٹوڈنٹس کی بات کرتے ہیں، یہاں تو بڑے بڑے اہل دانش و بینش اور سیاسی مینارے تک ہماری نظریاتی اساس کو تسلیم نہیں کرتے، تقسیم ہند کو صدی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیتے ہیں۔ امن کی آشا کے نام پر یک طرفہ دوستی کی پینگیں بڑھاتے ہیں اور نہ جانے کیا کیا ہوتا ہے۔۔
ان سے یقینا ہماری نوجوان نسل بھی متاثر ہوتی ہے اور پھر وہ سب کچھ ہوتا ہے جو یہاں ذکر کیا جا رہا ہے۔ نئی نسل کو اس نظریاتی اساس کی اہمیت سے رشناس کرانے کے لئے مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔۔۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (06-03-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بجا فرمایا آپ نے میری کوشش ہے کہ کسی طرح ہمارا فورم میڈیا کی نظر میں آ جائے تا کہ ہماری آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے یہ خبر کافی دن قبل بھارت مخالف ایک مذہبی جہادی تنظیم کے ہفت روزہ میں پڑھی تھی۔ اس میں یہ خبر گرافس اور ٹیبلز اور این جی او کے ایجنٹ کے پاسپورٹ کی تصویر کے ہمراہ تھی۔ چونکہ اس خبر میں وہ اضافی لوازمات مہیا نہیں کیے گئے تو میں دلیل کے ساتھ تجزیہ نہیں کر پاؤں گا تاہم صرف اتنا کہو ں گا کہ مجھے اس اخبار میں اس خبر اور اس خبر کی دیگر تفصیلات میں خاصے تضادات محسوس ہائے تھے۔جسکی وجہ سے میں اس خبر پر من و عن اعتماد نہیں کر سکتا۔ میرے کچھ اعتراضات میں سے
1:کیا مسلم معاشرے کے کسی مسلم خاندان میں پلنے بڑھنے والے نوجوانوں کے عقائد اس قدر کمزور ہوتے ہیں کہ وہ کسی بُت کی پوجا کریں؟ 2: دو جگہ پر کہا گیا کہ میڈیا کے سامنے کہلوایا جاتا ہے اور میڈیا میں فوٹیج پیش کی جاتی ہیں وغیرہ۔ تو کیا وجہ ہے کہ آج تک ایسی کوئی فوٹیج سامنے نہیں آئیں جس میں کسی مسلم پاکستان نوجوان لڑکے یا لڑکی کو کسی مندر میں پوجا کرتے دکھایا گیا ہو؟ خود وہ اخبار ایسی کوئی تصویر پیش کرنے میں ناکامیاب رہا۔ 3:رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جانے والوں میں اکثریت لڑکیوں کی ہے۔جبکہ جتنا مجھے یاد پر رہا ہے جو ٹیبل فراہم کی گئی تھی اخبار میں اس کے مطابق لڑکے زیادہ تھے۔ چناچہ رپورٹ اور ٹیبل میں تضاد تھا۔ 4:اسی طرح رپورٹ میں مبشر مرزا کے پاسپورت کے متعلق تبصرہ اور اس پاسپورٹ کی تصویر میں بھی تضاد محسوس ہوا۔، میرا کہنے کا مقصد ہر گز یہ نہیں ہے کہ یہ خبر جھوٹی ہے بلکہ میں محض اس رپورٹ میں موجود نقائص سامنے لا رہا ہوں۔ تاکہ نفرت کا لیول تھوڑا سا کم رہے۔امید ہے مجھے بھارت نواز نہیں سمجھا جائے گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ماسٹر مقسود (09-03-10), شاہ جی 90 (07-03-10) |
![]() |
| Tags |
| com, php, کوشش, کلچر, پاکستان, پاکستانی, پاکستانی طلباء, پسند, وقت, لکھے, نواز, مکمل, مقصد, محبت, مسلمان, اسلام, اسلامی, جھوٹ, خلاف, خان, خصوصی, دنیا, زندگی, سال, شخص, عظیم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شھدائے پاکستان یوم دفاع 6 ستمبر خصوصی کارڈر | Real_Light | میرا پاکستان | 8 | 06-09-11 10:26 PM |
| ”ایک دن جیو کے ساتھ“ میں ثناء میر مہمان اور بینظیر بھٹو کی زندگی پر خصوصی دستاویزی فلم | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-12-10 07:52 AM |
| تحفظ چاہیے،امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی قانون سازی ہو گی:دفتر خارجہ | جاویداسد | خبریں | 0 | 12-12-10 05:38 PM |
| پاکستان کے لئے خصوصی دعا | نیلم خان | خبریں | 22 | 17-05-10 09:25 AM |
| بلوچستان زلزلہ۔ خصوصی کوریج۔۔۔ اہم خبریں یہاں دیکھیں | ابن جلال | خبریں | 0 | 29-10-08 06:48 PM |