| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | sahj (27-02-10), shafresha (28-02-10), ھارون اعظم (27-02-10), نورالدین (01-03-10), اجنبی انسان (27-02-10), بزم خیال (27-02-10), حیدر (07-03-10), شاہ جی 90 (06-03-10), عامرشہزاد (27-02-10), عارف اقبال (27-02-10), عبداللہ حیدر (27-02-10), غلام مجتبی جان (10-04-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرا نہیں ہوگا جان ہو گی اس میں،
ایسا تو فلموں میں ہوتا ہے، ہیرو مرگیا 15 منٹ بعد ہیروین کہتی ہے تم مجھے ایسے چھوڑ کر نہیں جاسکتے، بس یہ کہنا ہوتا ہے اور ہیرو پھر زندہ ہو جاتا ہے ![]() بھائی فلمی دنیا سے باہر آو یہاں کچھ ایسا نہیں ہوتا، جو گیا سو گیا وہ پلٹ نہیں آتا تو مرنے والا کیسے آسکتا ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,098
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by کنعان; 27-02-10 at 04:46 AM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,098
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی
میں نے بہت کچھ لکھ کر پوسٹ کیا تھا جس میں بہت مفید معلومات فراہم کی تھیں مگر پھر ڈلیٹ کر دیا، کسی کے رویہ کی وجہ سے۔ حالنکہ یہ عدنان بھائی کا دھاگہ ھے اور ان سے مجھے کوئی ڈر نہیں مگر پھر بھی دل نہیں مانا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-02-10), نورالدین (03-03-10), اجنبی انسان (27-02-10), شاہ جی 90 (06-03-10), عدنان دانی (01-03-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم اسلام
چلیں کنعان بھائی چھوڑیں اچھی بات ہے جس کام کو دل نہ مانے اسے نہ کریں شکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب اس میں کیا کہہ سکتا ہوں کنعان بھائی۔۔۔۔۔۔۔ ایسا میرے ساتھ بھی ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 555,735
شکریہ: 25,087
10,172 مراسلہ میں 37,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت خوب ۔
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (01-03-10), اجنبی انسان (01-03-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
![]() حقائق کی دنیا میں رہنے والے کرشموں اور کرامات کی خیالی دنیا میں نہیں رہتے ۔۔ حقائق کہتے ہیں کہ جو مر جائے وہ کبھی زندہ نہیں ہو سکتا سوائے اللہ کے مقررہ قانون کے یعنی یا تو انبیاء کے معجزات یا پھر قیامت کے دن سوال و جواب کے لیے اس کے علاوہ کوئی تیسری وجہ نہیں ہے ۔ اگر آپ کا ذہن کسی کی موت کو نہیں مان رہا تو یہ آپ کی غلطی ہے ۔ آپ کے ماننے یا نہ ماننے سے اللہ کے مقرر کیے ہوئے قوانین بدل نہیں جائیں گے ۔ حضو ر آپ سے اک را ز عرض کرنا ہے حضور آپ کو بھی اک روز مرنا ہے ادھر توجہ عالی نہ جاسکی ہوگی حضور کی بڑی مصروف زندگی ہوگی کب آنے والی گھڑی سامنے رہی ہوگی کسی نے کم ہی یہ بات آپ سے کہی ہوگی وہی اجل جو رقصاں ہے جھونپڑوں کی طرف اسی کو شیش محل سے بھی آگزرنا ہے یہ چند زرے جو آپس میں میل رکھتے ہیں ہوائے وقت کے ہاتھوں انہیں بکھرنا ہے یہ چند سانسوں کی بازی کھیلتی ہے جو امید ہزار جیت ہو ، آخر تو اس کو ہرنا ہے تحفظات کے اندر گھر ی سر پردہ یہیں سے ہاتھ قضا کا معا ابھرنا ہے حضور آپ کو بھی ایک رو ز مرنا ہے حضور آپ سے ایک راز عرض کرنا ہے حضور آج جو کرنا ہے کل و ہ بھرنا ہے خدا کے دین کی اطاعت کی آج مہلت ہے خدا کے بندوں کی خدمت کی آج مہلت ہے ضعیف طبقوں پہ شفقت کی آج مہلت ہے ندابت او ر انابت کی آج مہلت ہے حضور آپ سے ایک راز عرض کرنا ہے حضورآپ کو بھی اک روز مر نا ہے۔ عمران رشید ۔ اب ان سچائیوں کے باوجود کوئي کرشموں کی طرف اپنا ذہن لے جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ قوت بازو اور عمل محکم کا شیدائی نہیں ہے ۔ زندگی اور موت کے تلخ سچائی کو ماننے میں ہچکچا رہا ہے۔ رہ گئے یہ واقعات تو ایسا واقعہ خود ہمارے محلے میں بھی ہوچکا ہے ۔۔ تو اس کی توضیح یہ ہے کہ سائنس کہتی ہے کہ زندگی اور موت کے درمیان ایک حالت ہے اور وہ سکتہ ۔ کچھ تفصیلات کے لیے دیکھے اسی فورم پر طارق راحیل صاحب کا یہ مراسلہ جس کا لنک یہ ہے سکتہ (stroke) پرانے زمانے میں یہی مسئلہ بعض اوقات لوگوں کے دھوکے کا سبب بن جاتا تھا۔۔ کہ سکتے کے مریض کو سمجھتے تھے کہ بندہ مر چکا ہے اور اسے اسی حالت میں دفنا بھی دیتے تھے۔ اس قسم کے مریضوں کی خوش قسمتی ہوتی تھی کہ اگر کوئی قابل حکیم معائنہ کر کے بتا دیتا تھا کہ یہ زندہ ہے ۔ البتہ اس کے علاج کے بارے میں تاریخ خاموش ہے ۔ اسی موضوع پر ایک واقعہ یاد آیا جو میں ایک اردو سائنسی میگزین میں پڑھا تھا عباسی خلفاء دور میں بغداد کے اک نامور حکیم (نام مجھے یا د نہیں آ رہا کسی کو یا د ہو بتا دے ) بازار سے گزرے تو انہوں نے ایک قسائی کو دیکھا کہ وہ اپنی دکان کے گوشت میں سے چربی کاٹ کر نکالتا ہے اور آگ پر بھون کر کھا رہا تھا۔۔ حکیم نے اس کے پڑوسی دکان دار سے کہا کہ اگر یہ مر جائے تو مجھے بلا لینا ۔۔ اور مہینے دو مہینے بعد ایسا ہی ہوا ۔ سب غم اور صدمے میں تھے اچانک اس کے پڑوسی کو حکیم صاحب کا خیال آیا تو اس نے ان کو بلا لیا ۔ حکیم صاحب آئے اور کچھ دیر تک میت کا معائنہ کرتے رہے پھر اپنے پاس سے کوئی دوائی نکال کر اس " میت " کو سنگھایا اور اس بعد لوگوں کو کہا کہ اس کی ہتھیلیوں اور پیر کے تلوؤوں کی مالش کریں ۔۔ تھوڑی ہی دیر میں وہ قسائی اٹھ بیٹھا ۔۔ حکیم صاحب نے کہا کہ جس دن میں نے اس کو چربی بھون کر کھاتے ہوۓ دیکھا میں اس دن ہی سمجھ گیا تھا کہ ایک دن اس کی یہ حالت ہوگی ۔ لہذا میں نے اسی وقت اس کو ذہن میں رکھا تھا ۔ اور دوائی بھی بنا لی تھی۔۔ کیا سمجھے اسی فورم پر کسی صاحب کے دستخط یاد آرہے ہیں۔ زندگی کیا ہے؟ پہلی سانس سے آخری ہچکی تک مسلسل کوشش . . . . . . ایک دوڑ . . . . . ایک ضد . . . . سب سے آگے نکل جانے کی' سب کچھ حاصل کر لینے کی ' جو نہ ملے اُسے چھین لینے کی۔ بدر الزماں
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہیرو, ہوگا, ہوتا, ہے،, فلمی, فلموں, کہنا, کہتی, کیسے, گی, والا, چھوڑ, منٹ, مرنے, مرا, آو, آتا, آسکتا, ایسے, باہر, جان, جاتا, دنیا, زندہ, سو |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 02:54 PM |
| اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے | قاسم شاہ | دلچسپ اور عجیب | 0 | 22-11-10 02:46 AM |
| اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 1 | 18-08-10 11:44 AM |
| کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور | S_S_G_Commando | عمومی بحث | 9 | 09-10-09 07:18 PM |
| قرآن مجيد كامل ہے تو پھر حديث كى ضروت كيا ہے ؟ | چیتا چالباز | اسلامی نظریہ حیات | 0 | 21-01-09 09:55 AM |