| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیرس میں انٹرنیٹ پر ویب سائٹوں کے ناموں اور پتوں کے موجودہ طریقۂ کار کے بارے میں ہونے والے اجلاس نے انٹریٹ پر مجموعی نظرِ ثانی کی منظوری دیدی ہے، منظور کیے جانے والے نئے طریقوں سے اس طریقۂ کار میں بھی مکمل تبدیلی آ جائے گی جو اب کسی ویب تک رسائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
![]() نیٹ کے نظام کی دیکھ بھال کرنے والا ادارہ انٹرنیٹ کوآپریشن فار اسائنڈ نیمز اینڈ نمبرز، اکانن نے ’ٹاپ لیول‘ ڈومین ناموں مثلاً ڈاٹ کام یا ڈاٹ یو کے، کے بارے میں کڑے قوانین کی تبدیلی کا فیصلہ اتفاقِ رائے سے کیا ہے۔ اس فیصلے کا ایک مطلب یہ بھی ہو گا کہ مختلف ادارے اب اپنے برانڈز کے ناموں سے بھی ویب کے پتے یا نام حاصل کر سکیں گے۔ منظور کی جانے والی ایک اور تجویز کے مطابق ڈومین نام سکرپٹ کے لیے استعمال کی جانے والی زبان مثلاً ایشن یا عربک کی بنیاد پر بھی حاصل کیے جا سکیں گے۔ اکانن کے ایک رکن رابرٹو گائتانو کا کہنا ہے ’ہم ایک نئی دنیا کا آغاز کر رہے ہیں، میرے خیال میں اسے کم اہم تصور نہیں کیا جانا چاہیے‘۔ اکانن گزشتہ چھ سال سے نیٹ ایڈرسوں کے ناموں کے طریقۂ کار کو نرم بنانے پر کام کر رہی ہے۔ اس وقت سرِ فہرست ڈومین انفرادی طور پر ملکوں کے لیے مخصوص ہیں جیسے کہ: ڈاٹ یو کے یعنی یونائٹڈ کنگڈم یا ڈاٹ آئی ٹی یعنی اٹلی وغیرہ یا کامرس یعنی ڈاٹ کام، یا پھر عالمی ادارے جیسے جو ڈاٹ نیٹ یا ڈاٹ او آر جی کا استعمال کرتے ہیں۔ موجودہ طریقۂ کار کی سختی سے بچنے کے لیے بعض ادارے اپنے اپنے طریقے بھی استعمال کرتے ہیں۔ نئے منصوبے کے مطابق حروف کے کسی ایک سلسلے سے ہزاروں نام وابستہ ہو سکیں گے۔ اس طریقے سے لوگ ڈومین اپنے انفرادی ناموں سے بھی حاصل کر سکیں گے جب کہ ان ناموں سے ڈومین لیے جا سکیں جن کے جملہ حقوق نام حاصل کرنے والے کے نام پر محفوظ ہونگے۔ خدشہ ہے کہ اس طرح بعض ناموں کو حاصل کرنے کے لیے مقابلہ بھی ہو اور نیلامی ےکا مرحلہ آ جائے۔ توقع ہے کہ نیا نظام آئندہ سال سے شروع ہو جائے گا۔ اکانن کے ایک اور رکن پیٹر ڈینگیٹ کا کہنا ہے کہ طریقۂ کار میں نرمی کا یہ فیلہ ’تاریخی اہمیت‘ کا حامل ہے۔
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/ http://wirelogs.blogspot.com/ http://shazel.wordpress.pk/ |
|
|
|
| شازل کا شکریہ ادا کیا گیا | فخرنوید (29-06-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,678
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 490 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اچھی خبر ہے ۔ لیکن سوچ رہا ہوں اس سے ڈومین سکویٹرز کا کیا ہوگا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی اچھی انفارمیشن ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جی بالکل
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی شکریہ
لیکن کچھ فکر مندی کی بات تو نہیں? |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کچھ زیادہ ہی بھائی۔
اس کانفرنس میںجو اس سے بھی اہم بات طے کی گئی ہے وہ ڈومین کی قیمت ہے۔ انہوں نے کم از کم ایک قیمت مقرر کر دی ہے جس سے کافی پنگا ہوگا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| images, ویب, ڈاٹ, لوگ, مکمل, موجودہ, مقابلہ, انٹرنیٹ, خبر, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 28 | 29-11-11 11:28 AM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 10:29 AM |
| سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی بند | جاویداسد | خبریں | 1 | 25-07-10 11:50 AM |
| خود کش دھماکوں کے زخمی ادویات اور ڈاکٹروں کی توجہ کو ترس گئے | وجدان | خبریں | 2 | 24-03-08 09:30 AM |
| ایمرجنسی،سینکڑوں گرفتار،مزید ججوں کا حلف،عالمی تشویش | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-11-07 10:42 PM |