واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وکلا کی آصف زرداری سے تعزیت، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:53 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وکلا کی آصف زرداری سے تعزیت، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی

وکلا کی آصف زرداری سے تعزیت، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی

وکلا کی آصف زرداری سے تعزیت، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی



خیرپور (بیورو رپورٹ) خیرپور کے دوسو وکلا نے قافلے کی صورت میں گڑھی خدا بخش بھٹو پہنچ کر شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی۔ وکلا نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور قرآن خوانی کی بعدازاں خیرپور کے وکلا نے آصف علی زرداری سے تعزیت کی اور بے نظیر بھٹو کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا وکلا کے قافلے میں بار ایسوسی ایشن کے صدر پیر سید محمد بچل شاہ، سیکرٹری عبدالقیوم شیخ، سابق صدر شیر محمد شیخ، سابق سیکرٹری حاجی اسد اللہ میتلو، نثار احمد بھنبھرو، رباعت علی بھنبھرو، شفیع محمد بھنبھرو اور دوسرے شامل تھے دریں اثناء معروف تعلیمی ماہر محمد شریف رڈ اور معروف ادیب میر احمد میر نے گڑھی خدا بخش پہنچ کر محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور آصف علی زرداری سے تعزیت کی۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
قرآن, نثار, آصف زرداری, اللہ, بے نظیر, خدا, زرداری, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھولوں کی سرخ پتیاں Zullu230 سیاست 6 28-03-11 12:19 AM
قدرت کا کرشمہ، اذان کی آواز سے پھولوں کا کھلنا۔ احمد بلال عمومی سائنس 3 17-03-11 06:00 PM
دل پھولوں کی بستی از نگہت عبداللہ زارا کتاب گھر 0 19-01-11 11:10 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
پھولوں سے کانٹے اچھے اسد لطیف شعر و شاعری 2 15-04-09 11:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger