واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وکلاء اور سول سوسائٹی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، جسٹس افتخار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-08, 01:08 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وکلاء اور سول سوسائٹی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، جسٹس افتخار

وکلاء اور سول سوسائٹی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، جسٹس افتخار

وکلاء اور سول سوسائٹی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، جسٹس افتخار
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) معزول چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ کی بحالی اور آئین کی بالادستی کے لئے وکلاء برادری کی جدوجہد کو تاریخ سنہری حروف میں یاد کرے گی۔ وکلاء برادری کی جدوجہد بہت جلد رنگ لائے گی۔ معزول چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر سردار عصمت اللہ سے فون پر بات کرتے ہوئے وکلاء کی جدوجہد کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔ جسٹس افتخار چوہدری نے کہا کہ 3 نومبر کو معزول کی جانے والی عدلیہ بہت جلد بحال ہو جائے گی اور پاکستان کے عوام کو تیزتر انصاف کی فراہمی یقینی ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء برادری نے تین نومبر کو معزول کی جانے والی عدلیہ کی بحالی کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں۔ وکلاء اور سول سوسائٹی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی بلکہ اس جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت عدلیہ بحال ہو گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, اللہ, جلد, سردار, شاندار, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لندن، متحدہ انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پر وکلاء و سول سوسائٹی کی احتجاجی ریلی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:23 AM
کراچی کی بدترین تباہی ، لوٹ مار پر سول سوسائٹی کیوں خاموش ہے ، مصطفیٰ کمال ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 01:22 PM
لاہور: جیو اور ججوں کی بحالی کیلئے طلباء اور سول سوسائٹی کا مظاہرہ، پشاور میں طالبات کا احتجاج عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 08:39 AM
سول سوسائٹی سے مل کر لاہور تا اسلام آباد لانگ مارچ کریں گے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 10:33 AM
عدالت کی جانب سے کوئی عبوری ریلیف نہ ملنے پر جیوکے کارکنوں اور ملک بھرکی سول سوسائٹی وکلا اور صحافیوں کی جانب سے مایوسی کا اظہار خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger