| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقت کی یہی آواز ہے یعنی “الجہاد، الجہاد”۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارلیم نی سیکرٹری دفاع میجر(ر) تنویر حسین
پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کے قتل میں امریکہ اور بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔امریکہ کے مقابلے میں ہمیں طالبان اور جہاد کی حمایت کرنی چاہئے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ "معاشقہ" ختم کیا جائے اور ایسی امداد جس سے ہم اپنی نظروں میں گر جائیں اور اپنوں پر ظلم کرنا پڑے تھوک دینی چاہیے۔ پاک فوج کے ساتھ بر سر پیکارطالبان کی ہمارے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے۔ وہ امریکہ کے دشمن ہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ چینی باشندوں کو کوئی پاکستانی نہیں مار سکتا۔ یہ بھارت کی خفیہ ایجنسی را اور سی آئی اے کی پاکستان کیخلاف سازش ہے۔ کشمیر پر اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لئے بھارت اب امریکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ کر رہا ہے تو ہمیں بھی جہادیوں کو کھلی چھوٹ دینی چاہیے اور امریکہ کو سبق سکھانے کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس سے روابط بڑھائے اور طالبان کی حکومت کو تسلیم کیا جائے۔ پاکستان ایک اسلامی مملکت ہے لہذا اس کی پالیسی کا منبع قرآن کو ہونا چاہیے اور وزیرستان سے لیکر کشمیر تک ایک ہی آواز ہے اور وقت کی بھی یہی آواز ہے یعنی "الجہاد، الجہاد، الجہاد" یہ باتیں حکیم خالد نے نہیں بلکہ قومی اسمبلی میں حکومتی رُکن اور دفاع کے پارلیمانی سیکرٹری میجر(ر) تنویر حسین نے قومی اسمبلی میں خارجہ پالیسی پر بحث کے دوران جذباتی تقریر کرتے ہوئے کہیں ہیں۔ ایک سرکاری رکن کی طرف سے اس نوعیت کی غیر روایتی تقریر پر جہاں حزب اختلاف کے ارکان نے زور زور سے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔وہیں حکیم خالد بھی میجر سید(ر)تنویر حسین گیلانی کو سلام پیش کرتا ہے کیوں کہ انہوں نے اٹھانوے فیصد پاکستانی عوام کے خیالات کی بھر پور نمائندگی کی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ باقی ممبران اور حکومتی اراکین کو حوصلہ دے۔آمین
آپ کا بہت شکریہ |
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (14-07-08) |
![]() |
| Tags |
| “الجہاد،, پاکستان, پاکستانی, قرآن, اللہ, امریکہ, اسلامی, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کورل ڈرا سیکھیے اردو میں بذریعہ ویڈیو ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | کورل ڈرا | 5 | 22-01-12 03:39 AM |
| بذریعہ ویڈیوز کمپوٹر کے سافٹ وئیرز سیکھیں! | shafresha | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 105 | 01-09-11 11:03 PM |
| رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ | زارا | دلچسپ اور عجیب | 0 | 26-02-11 01:03 PM |
| ::: قران کو سمجھنے کے لیے لازم ہے سنت کا ذریعہ ::: | عادل سہیل | علوم قرآن کریم | 8 | 04-12-10 09:29 AM |
| سیلاب: صورتِ حال نقشوں کے ذریعے | کنعان | میرا پاکستان | 1 | 15-08-10 05:13 AM |