واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیر اعظم صدر پرویز کو اسمبلیاں ختم نہ کرنے کا مشورہ دیں،وزراء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-07, 10:05 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وزیر اعظم صدر پرویز کو اسمبلیاں ختم نہ کرنے کا مشورہ دیں،وزراء

وزیر اعظم صدر پرویز کو اسمبلیاں ختم نہ کرنے کا مشورہ دیں،وزراء

وزیر اعظم شوکت عزیز کو انکے چند اہم وزراء نے مشورہ دیا ہے کہ وہ صدرپرویز سے کہیں کہ وہ سابقہ شیڈول پر الیکشن کا انعقاد نہ کریں کیونکہ ان وزراء کا خیال ہے کہ سابقہ شیڈول آئین معطل ہونے کی وجہ موثر نہیں رہا۔ ہفتہ کی رات ان وزراء نے ایک میٹنگ میں وزیر اعظم سے درخواست کی کہ وہ خاموشی سے صدر جنرل پرویز مشرف سے کہیں کہ وہ 15نومبر کو اسمبلیاں اور حکومت تحلیل نہ کریں اور نہ ہی عام انتخابات کرانے میں جلد بازی کا مظاہرہ کریں۔وزیر اعظم کو انکی آئینی جادوگروں کی ٹیم نے بتایا ہے کہ آئین معطل ہونے کے بعد صدر پرویز پر حکومت ختم کرنے یا الیکشن منعقد کرانے کے حوالے سے کوئی آئینی یا قانونی پابندی نہیں رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق کسی وزیر نے اس اہم معاملے کو نہیں اٹھایا کہ اگر صدر پرویز مشرف انکی اس تجویز پر رضا مند ہو بھی جاتے ہیں تو وہ بینظیر بھٹو کو اس معاملے پر کیسے آمادہ کرینگے جو کہ اس یقین دہانی پر ہی وطن واپس آئیں ہیں کہ ہر قیمت پر الیکشن کرائیں جائینگے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, جلد, درخواست, رات, عزیز, صدر, صدرپرویز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 2 28-01-11 04:29 PM
ڈونرز کانفرنس کی تجویز کو پذیرائی نہ مل سکی امداد کیلئے وزیرخارجہ بیرونی دورے کرینگے گلاب خان خبریں 0 26-08-10 03:22 AM
سیاسی قیادت کو اب بھی خطرات لاحق ہیں،وزارت داخلہ عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 04:22 AM
صد ر پرویز کا آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار عتیق سے ٹیلی فو ن پر رابطہ عبدالقدوس خبریں 0 05-02-08 10:13 AM
بے نظیر کے قتل کی تحقیقات بیرونی ما ہرین سے کرانے پر اعتراض نہیں،وزارت داخلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 02-01-08 09:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger