| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واشنگٹن (سمیع ابراہیم) وزیرستان میں طالبان کے خلاف پاک فوج کے آپریشن کے باوجود امریکی صدر بارک اوباما کو شک ہے کہ پاک فوج جان بوجھ کر کوئٹہ سے کارروائیاں کرنے والے اور افغانستان میں حملے کرنے والے طالبان گروپس کے خلاف اقدامات نہیں کر رہی۔ وائٹ ہاؤس میں پاکستان اور افغانستان کے متعلق ہونے والے اجلاسوں سے واقف امریکی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ پاکستان نے فاٹا میں ملٹری آپریشن شروع کردیا ہے اور وہ اپنی توجہ طالبان پر مرکوز رکھے ہوئے ہے لیکن یہ آپریشن ان طالبان کے خلاف نہیں جو افغانستان میں کارروائیاں کرتے ہیں۔
اب تیرا کیا بنے کا کالیا ۔ ۔ ۔اوہ میرا مطلب ہے پاکستانیا ۔ مجھے تو لگتا ہے یہ امریکن ہیجڑے ہیئں خود کچھ بھی نہیں کر سکتے ۔ صرف بے گناہ لوگوں کو ہی مار سکتے ہیں ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (15-11-09), ھارون اعظم (18-11-09), محمدعدنان (15-11-09), احمد بلال (15-11-09), راجہ اکرام (15-11-09), عامرشہزاد (15-11-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چوپو گنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہور چوپو
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (18-11-09), احمد بلال (15-11-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کہنے اوبامہ سرکار کے
خود افغانستان میں 28 ملکوں کو ساتھ ملا کر کچھ نہیں کر سکا اور اب مذاکرات کے لئے رابطے کر رہا ہے اور وزیرستان میں کاروائی پر اس کو شک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دا سہ دے مڑا آپے کھاندا مرغ بریانی ۔۔۔۔۔۔۔ مینوں کیندا دال پکا ٹھنڈی مٹی وچ پکدی اے چا۔۔۔۔۔ واہ بھئی واہ، واہ بھئی واہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
|
" دہشت گردی کے خلاف جنگ کا مطلب پاکستان کے ایٹمی اثاثے "
یہی ہے اصل بات باقی سب بکواس |
|
|
|
| شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (15-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (15-11-09) |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور اسلام آباد میں میرینز کی آمد ۔ بلیک واٹر کی موجودگی اور پراپرٹی کی خرید بھی مجھے اسی معاملے کی ایک کڑی محسوس ہورہی ہے
__________________
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (15-11-09), راجہ اکرام (15-11-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 625
کمائي: 11,683
شکریہ: 0
344 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ اسلام آباد ميں امريکی مرينز کی تعداد 200، 1000 يا 7000 نہيں بلکہ صرف 20 ہے۔ يہ مفروضہ کہ سفارت خانے کی سيکورٹی پر مامور چند امريکی مرينز جو حکومت پاکستان کے علم اور باقاعدہ اجازت کے ساتھ کام کر رہے ہيں ملک کے ايٹمی اثاثوں پر قبصہ کر سکتے ہیں، کسی بے سروپا کہانی سے زيادہ اہميت نہيں رکھتا۔ يہ نقطہ بھی قابل توجہ ہے کہ رائج عالمی قوانين کے عين مطابق حکومت پاکستان کو اس بات کا پورے اختيار حاصل ہے کہ وہ پاکستان کے اندر رہائش پذير اور کام کرنے والے ہر غير ملکی شخص کی نقل وحرکت اور سرگرميوں کے حوالے سے اپنی مرضی کے قواعد وضوابط اور قوانين مرتب کرے۔ اسلام ميں امريکی سفارت خانے ميں کام کرنے والے امريکی مرينز اور ديگر امريکی شہری اس قانون سے مبرا نہيں ہيں۔ جہاں تک پاکستان کے ايٹمی اثاثوں کے حوالے سے شکوک وشبہات، خدشات اور بے بنياد سازشی کہانيوں کا تعلق ہے تو اس ضمن ميں ميڈيا رپورٹس اور قياس آرائيوں سے ہٹ کر اس ايشو پر صدر اوبامہ کا بيان پيش ہے۔ "مجھے اس بات پر اعتماد ہے کہ حکومت پاکستان نے ايٹمی اثاثوں کی حفاظت کا مکمل انتظام کر رکھا ہے۔ يہ ايٹمی اثاثے پاکستان کی ملکيت ہيں۔" YouTube - President Obama's interview with Dawn TV (UNCUT) Part 1 YouTube - President Obama's interview with Dawn TV (UNCUT) Part 2 فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (18-11-09) |
![]() |
| Tags |
| com, digital, email, fawad, interview, کوئٹہ, پاک, پاکستان, واشنگٹن, قواعد, مکمل, آپریشن, اسلام, بھائی, خلاف, شخص, طالبان, عدنان, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:18 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 19-09-08 12:51 AM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 09:45 PM |
| جنوبی وزیر ستان :جھڑپوں میں سیکورٹی اہلکارجاں بحق ،3 زخمی ،ہنگو اور بونیر میں بم دھماکے،9 دوکانیں تباہ | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 12:13 PM |
| بینظیر کو پاکستان میں مستقل رہائش کا ویزا مل گیا تو ارباب رحیم کو جان جائیں گی،ترجمان وزیراعلیٰ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 10:03 AM |