واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزارت خصوصی اقدام کا رونا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-09, 11:56 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وزارت خصوصی اقدام کا رونا

وزارت خصوصی اقدام کا رونا

وزیر برائے خصوصی اقدام کو ابھی تک دفتر کے لئے جگہ نہیں مل سکی

کشمیر ہاءوس میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ""وزارت کا قلمدان سنبھالے تقریباً دو ماہ ہی ہوئے ہیں اس لیے میں میڈیا کے سامنے نہیں جاتا کیونکہ ابھی تک کوئی کام کیا ہو تو یا کوئی چیز واضح ہو کہ کیا کرنا ہے تو پھر میڈیا کے سامنے جاؤں۔""
انھوں نے کہا کہ غیر ملکی سفیر اور دیگر لوگ ان سے ملاقات کے لیے ٹیلی فون کرتے ہیں۔ ’لیکن مجھے بتائیں کہ میں ان لوگوں سے کیسے ملاقات کر سکتا ہوں میرے پاس تو خود بیٹھنے کی جگہ نہیں ہے۔‘


پہلی گزارش تو میڈیا والوں سے ہے کہ انہیں تنگ نہ کریں

جہاں تک ان کے بیٹھنے کی جگہ کا تعلق ہے تو انہیں بیٹھنے کی کیا ضرورت ہے
خصوصی اقدامات کے لئے تو ان کو ہر وقت کھڑا رہنے کی ضرورت ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, لوگ, خصوصی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خصوصی بحث محمدخلیل عمومی بحث 10 16-06-10 03:45 PM
خصوصی چیکنگ پر ملا جلا ردعمل کنعان خبریں 5 12-01-10 02:58 AM
عبادت و بندگی - رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی تحریر گوہر عبادات 0 25-08-09 05:01 AM
عبادت و بندگی - رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی تحریر گوہر عبادات 0 25-08-09 05:00 AM
علامہ اقبال ڈے خصوصی مقابلہ جات محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 3 08-11-08 07:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger