| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عالمی بنک کی طرف سے حاصل ہونے والی پانچ سو ملین ڈالر کی امداد کے شرط کے طور پر بجلی کی قیمت دس روپے فی یونٹ سے زائد کر دی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق عالمی بنک نے پاکستان کو بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد کے طور پر دی جانے والی پانچ سو ملین ڈالر کی امدد کو جن شرائط سے مشروط کیا ہے اس میں فوری طور پر بجلی کی قیمت میں اضافہ شامل ہے۔ یہ اضافہ حالیہ دنوں میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی پر عائد ٹیرف میں اضافہ سے پچاس یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت دس روپے فی یونٹ سے بھی تجاوز کر جائے گی۔ اس معاملے میں واپڈا کو وزارت خزانہ کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ کابینہ سے منظوری کے باوجود نامعلوم وجوہات کی بناء پر ٹیرف میں اضافے کے سلسلے میں تاخیر کی جا رہی تھی۔ بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کی واپسی کے علاوہ بجلی پر فیول سرچارج عائد کرنے سے فی یونٹ قیمت گیارہ روپے کے قریب ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق فوری طور پر مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے ٹیرف بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔
شکریہ جیو |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,103
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موم بتیاں سٹاک کر لو
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خدا بچائے ظالموں سے پتا نہیں عقل سے لالکل ہی پیدل ہو گئے ہیں ہمارے حکمران
ہر کوئی بہتی گنگا میں ہاتھ دونے ک چکر میں ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھا ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اپنا پیٹ بھرنے کے لیے یہ لوگ 11 روپے کیا 1100 روپے یونٹ کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔
آپ سب کو مبارک ہو کہ آپکے ملک میں غریب اور امیر کے درمیان فرق مٹانے کی مہم شروع ہوگئی ہے اور پیٹرول 10 فیصد اور مٹی کا تیل 30 فیصد مہنگا کردیا گیا ہے ابھی ڈالرز سٹاک کر لو جس جس نے کرنے ہیں کیوں کہ ڈالر 75 کا ہونے والا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | champion_pakistani (30-06-08) |
![]() |
| Tags |
| پاکستان, لوگ, موم, امیر, خدا, عقل, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پٹرولیم نرخ یکم مارچ سے بڑھانے کا فیصلہ 7 روپے لیٹر اضافے کا امکان | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 05:23 AM |
| بجلی کا فی یونٹ 18روپے تک پہنچانے کیلئے حکومتی چالیں | جاویداسد | خبریں | 3 | 02-12-10 01:32 AM |
| ایک روپے سے کم مالیت کے 7 کروڑ سکے ختم کرنے کا فیصلہ | گلاب خان | خبریں | 6 | 04-07-10 03:20 AM |
| گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا | جاویداسد | خبریں | 12 | 14-06-10 02:35 AM |
| پاکستانی سگریٹ نوشی پر60 کروڑ روپے یومیہ خرچ کرنے لگے | جاویداسد | خبریں | 2 | 03-06-10 09:05 PM |