واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


واٹر بورڈمراکز شکایت کو فعال رکھنے کی ہدایت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 01:48 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default واٹر بورڈمراکز شکایت کو فعال رکھنے کی ہدایت

واٹر بورڈمراکز شکایت کو فعال رکھنے کی ہدایت

واٹر بورڈمراکز شکایت کو فعال رکھنے کی ہدایت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ آغا سراج درانی کے نمائندے نجمی عالم نے انجینئروں کو ہدایت کی ہے کہ ٹاؤنز اور ہیڈ آفس میں قائم چیف انجینئرز کے دفاتر میں قائم شکایتی مراکز کو فعال رکھا جائے تاکہ عوامی شکایات کا فوری ازالہ ممکن ہوسکے۔ انہوں نے کارساز میں واقع مرکزی کنزیومر سینٹر کے افسران اور عملے کو بھی ہدایت کی کہ وہ روزانہ درج ہونے والی شکایات اور ان کے ازالے کی رپورٹ انہیں فراہم کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ متوقع بارشوں کے دوران بھی ان شکایتی مراکز کی ذمہ داری بڑھ جائے گی۔ اس دوران ہمیں شب و روز محنت اور لگن سے کام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا بنیادی مقصد عوام کو فراہمی آب و نکاسی آب کی سہولتیں تسلسل کے ساتھ فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شکایتی مراکز کے ٹیلیفون کو بھی درست حالت میں رکھا جائے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, ممکن, متوقع, عالم, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 05:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 12:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger