واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


واش ایبل کمپیوٹر ماؤس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-10, 08:11 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,960
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default واش ایبل کمپیوٹر ماؤس

واش ایبل کمپیوٹر ماؤس

سا ئنس اور ٹیکنا لو جی کی دنیا میں لو گوں کی سہو لت کے لئے نت نئی ایجا دات کی جا تی ہیں۔ حا ل ہی میں ایسے منفرد ڈیزائن کے کمپیوٹر ما ؤس تیار کیے گئے ہیں جنھیں صفا ئی کے لئے پا نی سے دھو یا اور ہا تھ کی انگلیوں میں پہن کر بھی استعما ل کیا جا سکتا ہے۔ جاپا ن کے تیا ر کردہ ’وئیر ایبل فنگر ٹپ ما ؤس‘ کو انگلیوں میں پہن کر آپٹیکل سینسر اور انگلیوں کو حرکت دے کر کمپیوٹر سے مطلو بہ کام سر انجام دیا جاسکتا ہے۔ وا ش ایبل ما ؤس کو ایسے خا ص انداز اور ڈیزائن سے تخلیق کیا گیا ہے جو د ھو نے سے خراب نہیں ہوتے اور جس سے جراثیم کی منتقلی کے سا تھ سا تھ بیما ریوں سے بچا ؤ بھی ممکن ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہے۔, ہا, کیے, کمپیوٹر, ٹپ, ٹیکنا, ڈیزائن, وا, لو, نئی, منتقلی, ممکن, ما, انجام, انداز, بہ, تی, تیار, تخلیق, حا, خراب, دے, دنیا, سہو


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 19-04-11 10:14 PM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 12-01-10 12:01 AM
مقابلہ کمپیوٹر (نومبر) wajee کمپیوٹر کی باتیں 63 26-11-09 01:41 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 11:44 AM
کمپیوٹر انجینیئرز کیلیئے نوکری ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 28-01-09 06:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger