| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔07مارچ۔2010ء) واشنگٹن کے ایئر پورٹ پر باڈی اسکینگ پر فاٹا کے ارکان پارلیمنٹ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا اوروطن واپس ہو رہے ہیں ۔ امریکا کی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی دعوت پر فاٹا کا پارلیمانی وفد سینیٹر عباس آفرید ی کی قیادت میں امریکا گیا تھا تاہم ائیر پورٹ پر انہیں اسکینگ کرانے کے لئے کہا گیا تو انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے دورہ منسوخ کر دیا ۔ وفد کے دیگر ارکان میں سینٹر حافظ محمد رشید ،ارکان قومی اسمبلی ساجد حسین طوری ، اخوندزادہ چٹان ، جواد خان اور کامران خان شامل ہیں۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (07-03-10), کنعان (07-03-10), ھارون اعظم (07-03-10), عبداللہ آدم (14-03-10), عبداللہ حیدر (07-03-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
حیرت ہے ان کو ڈالر نظر ہی نہیں آئے دوسرے حکمرانوں کی طرح؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (07-03-10), عبداللہ حیدر (07-03-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو پاکستان کے سیاستدانوں میں کوئی تو خود دار نکلا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (08-03-10), عبداللہ حیدر (07-03-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی وفد کا جامہ تلاشی سے انکار
حسن مجتبیٰ اتوار 7 مارچ 2010 , 09:15 GMT / 14:15 PST بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیویارک پاکستان سے امریکہ آنے والے ایک وفد نے امریکی ہوائی اڈے پر اپنی اسکریننگ کروانے سے انکار کرتے ہوئے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی پاکستانی میڈیا نے امریکہ کے دورے پر آئے پاکستان کے قبائلی علاقے کے ایک وفد کے سربراہ سینیٹر عباس خان آفریدی کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وفد میں شامل پاکستانی سینیٹروں اور اراکین قومی اسمبلی نے اس وقت امریکی حکام سے احتجاج کیا جب واشنکٹن ڈی سی کے ایک ہوائي اڈے سے لوئيزیانا ریاست کے شہر نیو اورلیئنز جانے کےلیے انہیں باڈی سکیننگ کروانے کو کہا گیا۔ تاہم سینیٹروں نے سکیننگ سے مبینہ طور پر انکار کرتے ہوئے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکہ کی دعوت پر صوبہ سرحد سے چھ اراکین پارلیمان پر مشتمل وفد گزشتہ دنوں واشنگٹن آیا تھا۔ وفد ميں سربراہ سینیٹر عباس آفریدی کے علاوہ سینیٹر حافظ محمد رشید، قومی اسمبلی کے اراکین اخوند زادہ چٹان، جواد خان اور ساجد حسین طوری بھی شامل تھے۔ اب تک اس خبر کی امریکی یا پھر پاکستانی حکومتی ذرائع سے تصدیق نہیں کی جا سکی ہے۔ تاہم وفد میں شامل قومی اسمعبلی کے ممبر ساجد حسین طوری کے ذاتی سکیرٹری حافظ رضا نے ہمارے ساتھی دلاور خان وزیر کو بتایا کہ فاٹا کے چھ رُکنی وفد سنیئٹر عباس آفریدی کے سربراہی میں اٹھائیس فروری سے امریکہ کے دورے پر تھا۔حافظ رضا کے مطابق گزشتہ روز جب وہ واشنکٹن سے ایک دوسرے شہر کے لئے جارہے تھے تو ائیرپورٹ پر امریکی حکام نے وفد کو سکیننگ کرانے کو کہا جس پر وفد میں شامل تمام ارکین پارلیمنٹ نے سکنینگ سے انکار کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وفد نے اب دورہ امریکہ احتجاجاً منسوخ کردیا ہے اور وفد میں شامل تمام ارکین پارلیمنٹ قطر ائیرلائن سے واپس پاکستان روانہ ہو چکے ہیں اور شام تک وہ پاکستان پہنچ جائیں گے۔ یاد رہے کہ امریکہ کی حکومت نے گزشتہ دسمبر میں ایک امریکی ہوائي اڈے پر نائجیریا نژاد مشتبہ شدت پسند کی گرفتاری کے بعد سکیورٹی کے مقاصد کے لیے باڈی سکریننگ کا عمل شروع کر دیا تھا۔ پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جہاں سے آنے والے افراد کو باڈی سکریننگ سے گزرنا پڑتا ہے۔ امریکہ کی اسی نئی سیکیورٹی پالیسی پر پاکستانی حکومت اور پارلیمان پہلے ہی احتجاج کر چکے ہیں۔ جبکہ اس سلسلے میں پاکستانی سینیٹ نے ایک قراداد بھی منظور کی ہے۔
__________________
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنان بھائی کے فونٹ ٹوٹ رہے تھے خبر کو دوبارہ لگادیا ہے
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پختونوں کی اسی غیرت کو تو ختم کرنے کے لیے امریکہ سرکار نے اپنی فوجیں پاکستان میں اتاری ہیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عبداللہ حیدر بھبائی میں آپکی بہت عزت کرتا ہوں۔ آپ کو یہ کس نے کہا کہ پٹھان پاگل ہوتے ہیں۔ پتحان ایک خود دار قوم ہے بھائی ۔ تاریخ گواہ ہے کہ آپ تک پٹھان کی قوم کھبی پسپاہ نہیں ہوئی اور نہ کسی کے آگے جھکی ہے ۔ جنگ کا میدان ہو یا امن کا قافلہ پٹھان سب سے آگے ہیں۔ میں یہ بات بھی نہیں رد کرسکتا کہ اچھے اور برے ہر قوم میں ہوتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-03-10), کنعان (08-03-10), پاکستانی (08-03-10), ھارون اعظم (11-03-10), رضی (11-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10) |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
والسلام علیکم |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-03-10), پاکستانی (08-03-10), ھارون اعظم (09-03-10), رضی (11-03-10), عامرشہزاد (12-03-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دانی بھائی آپ دوبارہ عبداللہ حیدر کا مراسلہ پڑھیں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() A six-member delegation of the National Assembly comprised of FATA parliamentarians refused a body scan at the Washington National Airport and returned to Pakistan in protest, Aaj News reported on Saturday night. According to the details, a delegation led by Senator Abbas Afridi returned home in protest after refusing a body scan at the US airport. The delegation had reached the US on February 28 for a 15-day visit. During their visit they were asked for body scan at Ronald Reagan Washington National Airport; however, delegation comprised of Fata parliamentarians including Senator Abbas Afridi, Kamran Khan, hafiz Muhammad Rasheed, Sajid Hussain Turi, Jawwad Khan and Akhunzada Chattan refused a body scan and postponed their visit. Senator Abbas Afridi said that they will never compromise on the sovereignty of the country. Talking to Aaj News US embassy spokesman said, Pakistani parliamentarians were invited during the Hillary Clinton’s visit to Pakistan with regard to public diplomacy on the basis of visitor leadership program |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وضاحت کرنے کا شکریہ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (08-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم دانی بھائی
جب یہ پوسٹ لکھی گئی تھی تو اس کی ورڈنگ آسان اردو میں نہیں تھی اور میں بھی انتظار کر رہا تھا کہ کوئی تو ضرور سمجھنے میں غلطی کرے گا، پھر جب میں مراسلہ بنا رہا تھا تو اس وقت آپکی پوسٹ سامنے آ ہی گئی اور اس کی تصدیق کرنے کے لئے میں بھی آپ کے لئے پوسٹ بنا رہا تھا تو گھر کی آدھی ٹیم کار میں بیٹھی ہوئی میرا انتظار کر رہی تھی اور آدھی میرے سر پر کھڑی تنگ کر رہی تھی کیونکہ انہوں نے کوئی نئی گیم خریدنی تھی جو کہ مجھے یہ مراسلہ چھوڑ کر جانا پڑا کہ آ کر جواب مکمل کروں گا، تو اچھا ہوا کہ میرے آنے تک آپ بات کو سمجھ گئے اس کے لئے شکریہ۔ عدنان بھائی اسی لئے میں بہت آسانی اردو میں لکھتا ہوں مگر میں یہ بھی جانتا ہوں کہ کبھی کبھی سلینگ لینگویج میں بھی لکھ دیتا ہوں۔ آپ کوشش کریں کہ مکالمہ وائز جو گفتگو چل رہی ہوتی ھے اس سے اندازہ لگا لیا کریں۔ حیدر بھائی صاحب نے کسی کے مکالمہ کے ساتھ اپنا مکالمہ جو جوڑا تھا وہ پٹھان حضرات کی فیور میں تھا مگر ہر ایک کے لئے اسے سمجھنا تھوڑا مشکل تھا۔ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (09-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 625
کمائي: 11,683
شکریہ: 0
344 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
يہ بالکل واضح ہے کہ امريکی حکام کا مقصد اور ان کا ارادہ تمام مسافروں کے تحفظ کو يقينی بنانا ہے اس بات سے قطع نظر کہ ان کا مذہب يا شہريت کيا ہے، اور اس ميں پاکستانی مسافر بھی شامل ہيں۔ ۔ اصل ايشو تمام ممکنہ وسائل اور اينٹيلی جينس کو بروۓ کار لا کر جرم کو روکنا ہے نا کہ کسی مخصوص ملک کے شہريوں کو نشانہ بنانا۔ سيکورٹی کے حوالے سے نۓ قواعد وضوابط کا مقصد دہشت گردی کے اس ممکنہ خطرے سے نبرد آزما ہونا ہے جو محض خام خيالی نہيں بلکہ ايک واضح حقيقت ہے جسے نظرانداز نہيں کيا جا سکتا۔
امريکی حکومت پاکستانی سينيٹرز کے گروپ کے کچھ اراکين کی جانب سے دورے کو نامکمل چھوڑ کر وطن واپسی کے فيصلے کو افسوس ناک سمجھتی ہے۔ ليکن يہ حقيقت بھی واضح رہے کہ اسی گروپ کے ديگر اراکين نے دورے کو جاری رکھنے کا فيصلہ کيا ہے باوجود اس کے کہ انھيں بھی سيکورٹی کے انھی مراحل سے گزارا گيا۔ يہ نقطہ بھی اہم ہے کہ امريکی شہريوں کو بھی منتخب کر کے سيکورٹی کے انھی مراحل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پاکستانی سينيٹرز کے گروپ ميں کل 11 اراکين تھے اور ان ميں سے صرف 2 افراد کو سيکورٹی کے ان مراحل کے ليے منتخب کيا گيا تھا۔ اگر کچھ تجزيہ نگاروں کی راۓ کے مطابق انھيں مستثنی قرار دے ديا جاتا تو پھر ان دوسرے مسافروں سے امتيازی سلوک کيا جاتا جنھيں ان سينيٹرز کے ساتھ جامہ سکريننگ کے ليے منتخب کيا گيا تھا۔ ميں سيکورٹی کے حوالے سے آپ کے جذبات سمجھ سکتا ہوں۔ ليکن جيسا کہ ميں نے آپ کو پہلے بتايا تھا کہ اس ضمن ميں کسی خاص مذہب يا طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کے ليے دوہرا معيار نہيں ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کرانے, کرتے, پارلیمنٹ, واپس, واشنگٹن, قیادت, قومی, منسوخ, محمد, اُردو, ایئر, امریکہ, احتجاج, ارکان, اسمبلی, حافظ, حسین, خان, دیگر, دورہ, دعوت, سینٹر, شامل, شدید, عباس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سعودی عرب سے ڈی پورٹ | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 27-12-09 01:22 PM |
| لبنان سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی میں سوئن فلو کی تصدیق | Real_Light | خبریں | 0 | 13-10-09 01:24 AM |
| بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 01:11 PM |