واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ن لیگ کے رکن اسمبلی عامر حیات روکھڑی پولیس کی حراست میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-10, 04:39 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation ن لیگ کے رکن اسمبلی عامر حیات روکھڑی پولیس کی حراست میں

ن لیگ کے رکن اسمبلی عامر حیات روکھڑی پولیس کی حراست میں

مبارک ہون لیگ کے رکن اسمبلی پر ایک اور کیس

لاہورپولیس نے شراب نوشی کے الزام میں مسلم لیگ)ن(کے رکن پنجاب اسمبلی عامرحیات خان روکھڑی کوحراست میں لے لیا۔عامرحیات روکھڑی کو حساس ادارے کے اہلکاروں نے ناکے پر شراب نوشی کی حالت میں پکڑ کرپولیس کے حوالے کیا۔عامر حیات روکھڑی اپنی سیاہ رنگ کی بی ایم ڈبلیو گاڑی ایل ڈبلیو 645 پر سوار تھے۔عامرحیات روکھڑی میانوالی سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں، اس سے قبل وہ دو مرتبہ قومی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔عامر حیات روکھڑی بیڈمنٹن فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری،لاہورسٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ممبربھی ہیں۔

ماخذ
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-01-10), shafresha (26-01-10), یاسر عمران مرزا (26-01-10), محمدخلیل (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 04:42 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے کہ ن لیگ عادی مجرموں کی جماعت ہے
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-01-10), محمدخلیل (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 05:35 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ن لیگ ساری کی ساری مجرموں کی جماعت ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 05:43 PM   #4
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس روکھڑی ممبر بننے سے پہلے بھی شراب پیتا تھا؟ یا بعد میں شروع کیا؟
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-01-10, 06:45 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ساری پارلیمنٹ ہی ایسی ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 06:58 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو لے دے کر پھر چھوٹ جائیں گے۔ پھر شرفعاء کی لسٹ میں آجائیں گے۔
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (26-01-10), محمدخلیل (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 09:12 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
یہ تو لے دے کر پھر چھوٹ جائیں گے۔ پھر شرفعاء کی لسٹ میں آجائیں گے۔
متلب کے آپ کی لسٹ میں۔۔۔۔شریف بھائی
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, jang, search, ہیں،, پکڑ, پولیس, پاکستان, قومی, لیگ, لے, نوشی, میانوالی, مبارک, مسلم, اپنی, الزام, بی, بورڈ, حیات, حوالے, خان, رکن پنجاب اسمبلی منتخب, رنگ, عامر, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کو دوران حراست مروانے کی اطلاعات، پاکستانی پولیس اور ایجنسیاں فکر مند گلاب خان خبریں 0 02-03-11 05:11 AM
پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:40 AM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 06:25 PM
علی ظفر نے 2 پرائیوٹ گارڈز رکھ لئے‘ پولیس سیکورٹی کیلئے بھی درخواست دے دی ابو کاشان فن و فنکار 1 25-03-08 04:43 AM
ہندوستان کی ریاست آسام میں پولیس فائرنگ سے 8افراد ہلاک۔ خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger